شکارپور:انڈس ہائی وے پر ڈاکووں کی لوٹ مار، مسافروں کا احتجاج

Shikarpur

Shikarpur

شکارپور (جیوڈیسک) خان پورمیں انڈس ہائی وے پر ڈاکووٴں کی ٹرک اور گاڑیوں میں لوٹ مار، نقدی اور زیورات لوٹ لیے، واقعہ کے خلاف مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کر دی۔

پولیس کے مطابق خان پور میں انڈس ہائی وے پر ڈاکووٴں نے مسافروں سے لوٹ مار کی اور نقدی وزیوارات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعہ کے خلاف مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلا ک کردیا۔