سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کل صبح 8 بجے سے24 گھنٹے کیلئے بند

Sindh Cng Stations

Sindh Cng Stations

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن نے رواں ہفتے صرف ایک دن کل صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن حکام کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن جمعہ کی صبح8 بجے سے ہفتے کی صبح8 بجے تک بند رہیں گے۔

عمومی طور پر سندھ میں ہفتے میں دودن سی این جی اسٹیشن بند ہوا کرتے ہیں ، مگر آج سی این جی کی بندش نہیں کی گئی جس کی وجہ گذشتہ تین دن کراچی سمیت مختلف شہروں میں کوئٹہ یوم سوگ کے باعث ٹرانسپورٹ سیکٹر میں اسکا نہ ہونے والا استعمال تھا۔