سندھ کی وزیر روبینہ قائم خانی ٹریفک حادثے میں زخمی

Qaim Rubina

Qaim Rubina

سانگھڑ (جیوڈیسک) سندھ کی صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن روبینہ قائم خانی کے ایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انھیں زخمی حالت میں نواب شاہ کے ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے۔ ابھی تک حادثے کی تفصیلات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔