جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20 اورون ڈے اسکواڈ کا اعلان دو روز میں متوقع

Pak South Africa

Pak South Africa

لاہور(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان دو روز میں متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی اور ون ڈے اسکواڈ کے لئے کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے،کپتان مصباح الحق اور یونس خان ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔