نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، نواز شریف

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ن کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے تقرر پر رد عمل سامنے آگیا ہے۔

نواز شریف نے نگراں وزیر اعظم کے تقرری کے فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔