آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع جات میں اضافے کی تجویز

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع جات میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع جات میں اضافے کی سمری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی۔ دستاویز کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بجھوائی گئی سمری میں فی لیٹر پیٹرول پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز […]

.....................................................