یمنی حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے ناقابل قبول ہیں: آسٹروی وزیرخارجہ

یمنی حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے ناقابل قبول ہیں: آسٹروی وزیرخارجہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹروی وزیر خارجہ الیگزینڈر شالنبرگ نے یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب کے شہروں اور شہری اہداف پرحملوں کوناقابل قبول قراردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب مشرقِ اوسط میں قیامِ امن میں اہم اور بنیادی کردارادا کررہا ہے اور وہ اس خطے میں […]

.....................................................