جوڈو کراٹے ماسٹر ہوں، فردوس خاتون ہیں اس لیے کچھ نہیں کہا: قادر مندوخیل

جوڈو کراٹے ماسٹر ہوں، فردوس خاتون ہیں اس لیے کچھ نہیں کہا: قادر مندوخیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ وہ فردوس عاشق کے نوٹس کا جواب ایف آئی آرسے دیں گے۔ ایک بیان میں قادر مندوخیل نے کہا کہ وہ جوڈوکراٹے کے ماسٹر ہیں لیکن فردوس عاشق خاتون ہیں اس لیے انہیں کچھ نہ کہا۔ انہوں نے کہا کہ فردوس […]

.....................................................