جون کے دوران فرنس آئل کی کھپت میں 26 فیصد کمی

جون کے دوران فرنس آئل کی کھپت میں 26 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی کی طلب کم ہو گئی، گزشتہ ماہ فرنس آئل کی کھپت 6.61 لاکھ ٹن رہی، مئی میں 8.88 لاکھ ٹن سے زائد ریکارڈ کی گئی تھی۔ گزشتہ ماہ جون کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں بارشوں کے باعث بجلی کی […]

.....................................................

مئی 2018 میں فرنس آئل کی درآمدات میں 132 فیصد اضافہ

مئی 2018 میں فرنس آئل کی درآمدات میں 132 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) لوڈ شیڈنگ کے جن پر قابو پانے کے لیے فرنس آئل کی درآمد میں اضافہ، مئی 2018 میں فرنس آئل کی کھپت میں 132 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کے باعث ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، یہی وجہ ہے کہ فرنس آئل سے چلنے […]

.....................................................

فرنس آئل کی قیمت 47 ہزار 809 روپے فی ٹن تک پہنچ گئی

فرنس آئل کی قیمت 47 ہزار 809 روپے فی ٹن تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) بجلی کی پیداورا میں استعمال ہونے والا ایندھن فرنس آئل ایک بار پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا۔ درآمدی فرنس آئل 2 ہزار 212 روپے اضافے سے 47 ہزار 809 روپے فی ٹن کا ہو چکا ہے، پاکستان اپنی ضرورت کا 80 فیصد فرنس آئل درآمد کرتا ہے۔ ایل این جی درآمدات میں […]

.....................................................

فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عوام کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ میں نظر آنا شروع ہوگئے اور درآمدی فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند […]

.....................................................

فرنس آئل کے ریٹ کم ہونے سے بجلی سستی ہونے کا امکان

فرنس آئل کے ریٹ کم ہونے سے بجلی سستی ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) عوام کے لئے خوشخبری، بجلی سستی ہونے والی ہے کیونکہ بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن اب 5 ہزار 531 روپے فی ٹن تک سستا ہو گیا ہے۔ فرنس آئل کی قیمت میں کمی سے بجلی کے فی یونٹ کی قیمت تقریبا 60 پیسے تک کم ہو جائے گی۔ اب یہ […]

.....................................................

تلہار راجہ رائس مل کا ٹرانسفارمر نامعلوم ٹیکنیکل چور ٹرانسفارمر سے فرنس آئل اور کوئل لیکر فرار ہوگئے

تلہار راجہ رائس مل کا ٹرانسفارمر نامعلوم ٹیکنیکل چور ٹرانسفارمر سے فرنس آئل اور کوئل لیکر فرار ہوگئے

تلہار (نمائندہ) تلہار کے بدین مین روڈ پر واقع راجہ رائس مل کا ٹرانسفارمرگذشتہ رات نامعلوم ٹیکنیکل چور ٹرانسفارمر کھمبے سے اتار کر فرنس آئل اور کوئل لیکر فرار ہوگئے۔ ٹرانسفارمر 100 کے وی کا ہے جس کی مالیت 5لاکھ روپے بتائی جاتی ہے واقع کی کوئی رپورٹ درج نہ ہوسکی جبکہ ایک روز قبل […]

.....................................................

فرنس آئل سستا ہونے کے باوجود ملک میں مکمل صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے کا انکشاف

فرنس آئل سستا ہونے کے باوجود ملک میں مکمل صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے فرنس آئل سستا ہونےکے باوجود مکمل صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے کے انکشاف پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کارپوریشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ کے مہینے کے لئے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 78پیسے […]

.....................................................

فرنس آئل کی قیمت میں اضافہ، بجلی مہنگی ہونے کا امکان

فرنس آئل کی قیمت میں اضافہ، بجلی مہنگی ہونے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی قیمت میں 900 روپے تک کا اضافہ، قیمتیں بڑھ جانے سے بجلی مزید مہنگی ہو سکتی ہے۔ درآمدی فرنس آئل کی قیمت 25 ہزار 986 روپے سے بڑھ کر 26 ہزار 886 روپے جبکہ مقامی فرنس آئل کی قیمت 29 ہزار 311 روپے روپے سے بڑھ کر 30 ہزار 181 […]

.....................................................

درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں 2558 روپے کمی

درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں 2558 روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی قیمتوں میں ڈھائی ہزار روپے تک کی کمی ہو گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی سے بجلی کے نرخ مزید گھٹ سکتے ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث درآمدی فرنس آئل 2558 روپے کی کمی سے 21226 روپے فی ٹن جبکہ مقامی فرنس آئل کی […]

.....................................................

فرنس آئل کی قیمت میں کمی، دام 15 ہزار فی ٹن گھٹ گئے

فرنس آئل کی قیمت میں کمی، دام 15 ہزار فی ٹن گھٹ گئے

کراچی (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار میں استعمال میں ہونے والے فرنس آئل کی قیمت مزید 2 ہزار روپے فی ٹن گر گئی۔ ایک سال کے دوران درآمد ی فرنس آئل کے دام 15 ہزار روپے فی ٹن گھٹ گئے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث فرنس آئل […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی بحران پر اجلاس، فرنس آئل کی طلب و رسد کا جائزہ

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی بحران پر اجلاس، فرنس آئل کی طلب و رسد کا جائزہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں ملک میں بجلی اور فرنس آئل کی صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع […]

.....................................................

بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا، خورشید شاہ

بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ ملک میں بجلی کے بحران کے حوالے سے 10،15روز پہلے ہی پارلیمنٹ میں نشاندہی کر چکا تھا ،بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا ہے۔ سکھر میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے […]

.....................................................

پاکستان اسٹیٹ آئل کو فرنس آئل ذخائر کا فوری بندوبست کرنے کی ہدایت

پاکستان اسٹیٹ آئل کو فرنس آئل ذخائر کا فوری بندوبست کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی پیدا کرنے والے تیل فرنس آئل کی خشک ٹنکیاں بھرنے کا امکان پیدا ہو گیا، اعلی ترین سطح سے رقم کی واضح یقین دہانی کے بعد پی ایس او نے جنوری تا 15 مارچ تیل کے 11 جہاز منگوانے کا فیصلہ کر لیا جسکے بعد بجلی کا متوقع بڑا بحران پیدا […]

.....................................................

پیر تک فرنس آئل کا اسٹاک بھی ختم ہونے کا خطرہ

پیر تک فرنس آئل کا اسٹاک بھی ختم ہونے کا خطرہ

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں فرنس آئل کا اسٹاک دس ہزار میٹرک ٹن باقی رہ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار کے لئے فرنس آئل کی یومیہ کھپت پچیس ہزار میٹرک ٹن ہے۔ بجلی پیدا کرنے والے اداروں کو اگر روزانہ تین سے چار ہزار ٹن فرنس آئل بھی دیا جائے تو پیر تک […]

.....................................................

پی ایس او نےحبکو پاور پلانٹ کو فرنس آئل کی سپلائی روک دی

پی ایس او نےحبکو پاور پلانٹ کو فرنس آئل کی سپلائی روک دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرجانے کا خدشہ ہے،پی ایس او نے 1300 میگاواٹ کے قریب بجلی بنانے والے پلانٹ حبکو کو فرنس آئل کی سپلائی روک دی۔ پورٹ قاسم پر پی ایس او کے آئل ٹرمینل ذوالفقار آباد پر تیل کا زخیرہ ختم ہونے کے بعد کمپنی کی […]

.....................................................

فرنس آئل کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے فی ٹن کمی ہوگئی

فرنس آئل کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے فی ٹن کمی ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے فی ٹن کمی ہو گئی۔عوام کو انتظار ہے کہ سستا ایندھن ملنے کے بعد پاور پلانٹس بجلی کے نرخ گھٹانے کا اعلان کب کریں گے ؟فرنس آئل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، پاور پلانٹس کی پیداواری لاگت میں کمی، کیا عوام کے لیے بجلی […]

.....................................................

خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ ،فرنس آئل کی قیمت میں بھی کمی

خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ ،فرنس آئل کی قیمت میں بھی کمی

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث مارچ سے اب فی ٹن فرنس آئل بھی 25 فیصد سستا ہوچکا ہے۔ رواں سال مارچ سے اب تک فرنس آئل کی فی ٹن قیمت 83 ہزار روپے سے کم ہوکر 60 ہزار روپے کے قریب آ چکی ہیں۔ ملک میں […]

.....................................................

رواں مالی سال ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کھپت بڑھ گئی

رواں مالی سال ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کھپت بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل کمپنیز ایڈوائزری بورڈ کے مطابق جولائی سے اگست تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کھپت پانچ فیصد اضافے سے بارہ لاکھ نو ہزار ٹن رہی۔ مالی سال دو ہزار، چودہ، پندرہ، کے دوران فرنس آئل کی کھپت کسی ردوبدل کے بغیر ساڑھے اٹھارہ لاکھ ٹن رہی۔ پٹرول کی فروخت دو فیصد اضافے […]

.....................................................

رواں مالی سال ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل کی فروخت بڑھ گئی

رواں مالی سال ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل کی فروخت بڑھ گئی

لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل کی فروخت بڑھ گئی، پٹرول کی فروخت میں کمی ہوئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران فرنس آئل کی خریداری چھ فیصد اضافے سے نو لاکھ، سینتالیس ہزار ٹن رہی۔ جون میں فروخت آٹھ لاکھ چورانوے ہزار ٹن […]

.....................................................

اپریل 2013 : پیٹرول کی کھپت میں 34 فیصد کا اضافہ

اپریل 2013 : پیٹرول کی کھپت میں 34 فیصد کا اضافہ

اپریل دو ہزار تیرہ میں پٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں بلتریب چونتیس اور سترہ فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اپریل دوہزار تیرہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں مجموعی طور پر گیارہ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ گزشتہ ماہ سترہ لاکھ ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی ۔ فرنس آئل […]

.....................................................

پی ایس او 7 لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کرئے گا

پی ایس او 7 لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کرئے گا

پی ایس او نے اگلے تین مہینوں میں بجلی کی پیداوار کے لییسات لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت خزانہ اور وزارت پانی و بجلی کی جانب سے فرنس آئل کی ادائیگی کی یقین دہانی پر پہلے بھی پی ایس او فرنس آئل درآمد کرتا تھا مگر اب وزیر اعظم […]

.....................................................

پی ایس اواپریل کیلئے فرنس آئل کا ٹینڈر جاری نہ کرسکا

پی ایس اواپریل کیلئے فرنس آئل کا ٹینڈر جاری نہ کرسکا

پاکستان (جیوڈیسک)وفاق میں نگران حکومت کی ابھی تک عدم تشکیل کئی اداروں میں انتظامی اور مالی معاملات پر منفی اثر ڈال رہی ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل اپریل کیلئے فرنس آئل منگوانے کا ٹینڈر جاری نہ کرسکا۔ پی ایس او کے اندورونی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اور وزیر پانی و بجلی کی عدم موجودگی کے […]

.....................................................

بجلی گھروں کو فرنس آئل کی فراہمی ،پی ایس او کو16ارب روپے جاری

بجلی گھروں کو فرنس آئل کی فراہمی ،پی ایس او کو16ارب روپے جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بجلی گھروں کو فرنس آئل کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے وزارت خزانہ نے پی ایس او کو 16 ارب روپے جاری کردیئے، بجلی کی سبسڈی کی مد میں گزشتہ ساڑھے8 مہینوں میں 250 ارب روپے جھونک دیئے گئے ہیں۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق یہ رقم آیندہ دو سے تین دنوں میں […]

.....................................................

ادائیگی سر پر، جیب خالی، پی ایس او 13 ارب روپے کیسے ادا کرے

ادائیگی سر پر، جیب خالی، پی ایس او 13 ارب روپے کیسے ادا کرے

اسلام آباد (جیوڈیسک)ادائیگی سر پر کھڑی ہے لیکن جیب خالی ہے، پی ایس او آج تیرہ ارب روپے ایل سی کی مد میں کیسے ادا کرے گا۔ پاکستان سٹیٹ آئل کو آئندہ چند روز میں پینتالیس ارب روپے ادا کرنا ہیں جس میں آج تیرہ ارب روپ کی فرنس آئل کی مد میں ایل سی […]

.....................................................
Page 1 of 212