قطر اور سعودی عرب میں فضائی رابطے بحال ہو گئے

قطر اور سعودی عرب میں فضائی رابطے بحال ہو گئے

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور قطر کے درمیان 2017ء کے سفارتی تنازعہ کے بعد پہلی بار براہ راست پروازوں کا سلسلہ بحال ہو رہا ہے۔ پیر کو قطر کا ایک مسافر بردار طیارہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئر پورٹ پر اترا۔ گزشتہ تین برسوں میں دونوں خلیجی ممالک کے […]

.....................................................