تحریر : ناصر ناکا گاوا جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے پاکستان کے بڑے بڑے عالمِ دین ، کالم نگاروںاور عورتوں کے حقوق کے تحفظ کا دعویٰ کرنے والی تنظیمیں ، حکومتیں اور کئی ادارے کہتے نظر آتے ہیں کہ اسلام نے جو مقام عورت کو دیا ہے وہ کسی مذہب یا ملک نے […]
ابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئے سجا رکھا ہے گھر سارا تُو شاید لوٹ کر آئے بجز خاموشیوں تنہائیوں کے کچھ نہیں باقی نظر پھر بھی ہے آوارہ تُو شاید لوٹ کر آئے مسافر لوٹ کر آتے نہیں ہیں راہِ منزل پہ میں اُمیدوں کا بنجارہ تُو شاید لوٹ کر آئے […]
تم نہ جانے اسکو بھی کیوں بے اثر لکھتےرہے ہم کہانی پیار کی جو عمر بھر لکھتے رہے اپنے کاندھے پہ رکھے اغیار کی فکر و نظر زندگی کی بھول کو اپنا سفر لکھتے رہے بے ضمیری بے اصولی بیچ کر افکار میں سیدھے لوگوں کے لیے اس کو ہنر لکھتے رہے موسموں کا جبر […]
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ مجھ سےپہلی سے محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھاتھا کہ توہے تو درخشاںہےحیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کا ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے ؟ تو جو […]
گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام دھل کےنکلےگی ابھی چشمئہ مہتاب سےرات اور مشتاق نگاہوں کی سُنی جائے گی ان ہاتھوں سے مس ہونگے یہ ترسے ہوئےرات انکا آنچل ہے، کہ رُخسار، کہ پیراہن ہےپیراہن, کچھ تو ہےجس سےہوئیجاتی ہےچلمن رنگیں جانے اس زُلف کی موہوم گھنی چھائوں میں ٹمٹماتا ہے وہ آویزہ […]
کچھ دن سے انتظارِ سوالِ دگر میں ہے وہ مضمحل حیا جو کسی کی نظر میں ہے سیکھی یہیں مرے دل کافر نے بندگی رب کریم ہے تو تری رہگزر میں ہے ماضی میں جو مزا مری شام و سحر میں تھا اب وہ فقط تصورِِ شام و سحر میں ہے کیا جانے کس کو […]
خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو سکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے تری مسرت پیہم تمام ہو جائے تری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے غموں سے آئینئہ دل گداز ہو تیرا ہجوم یاس سے بیتاب ہو کہ رہ جائے وفورِ درد سے سیماب ہو کے رہ جائے ترا شباب […]
جو پھول سارے گلستاں میں سب سے اچھا ہو فروغِ نور ہو جس سے فضائے رنگیں ہو خزاں کے جور و ستم کو نہ جس نے دیکھا ہو بہار نے جس خونِ جگر سے پالا ہو وہ ایک پھول سماتا ہے چشمِ گلچیں میں ہزار پھولوں سے آباد باغِ ہستی ہے اجل کی آنکھ فقط […]
تمہار کہنا ہے تم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو تمہاری چاہت وصال کی آخری حدوں تک مرے فقط میرے نام ہو گی مجھے یقیں ہے مجھے یقیں ہے، مگر قسم کھانے والے لڑکے ! تمہاری آنکھوں میں ایک تل ہے! پروین شاکر