تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر خلاوں کی بے کرانی میں موجود ستاروں اور کہکشاوں کی حرکت ہو ،درختوں پہاڑوں اور دریاوں کے پرکشش مناظر ہوں، طائروں کی دلکش ومترنم آواز ہو یا مختلف النوع حیوانات کی زندگی میں موجود نظم و ضبط، کائنات کی ہر شے زبان حال سے یہ بیان کر رہی ہے […]
تحریر : محمد مظہر رشید چودھری ضلع اوکاڑہ کے ایک اہم اور تاریخی شہر گوگیرہ سے آٹھ کلومیٹرکی مسافت پر تقریباََچھ سو نفوس پر مشتمل گائوں “ٹھٹہ غلام کا” کو انٹرنیشنل سطح پر تو پہنچاں حاصل ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی یہ گائوں پختہ سڑک اور بنیادی ہیلتھ […]
تحریر : میر افسر امان گذشتہ دنوں کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک نے ”انسانیت کی فلاح کے لیے جوھری توانائی کا استعمال”کے عنوان سے ایک عظیم المشان سیمینار کا انتظام کیا۔رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کے سربراہ جناب نصرت مرزا، اسلامی پاکستان اوردو قومی نظریہ کے محافظ، سینئر صحافی، […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایمان کی کسوٹی عشق مصطفی سے جوڑی ہوئی ہے جو مسلمان اس سے غافل ہے وہ بھٹک گیا ہے اور اس کی کوئی نجات نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیر جمائت علی شاہ کے پوتے اور دربار علی پور سیداں ناروال کے سجادہ نشین پیر سید منور حسین شاہ جمائتی نے […]
پیرمحل (نامہ نگار) عوامی منصوبہ کی تعمیر میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں عوامی فلاح کے تمام منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کرکے ثمرات عوام تک پہنچانے کا عزم کیے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے عامر اعجاز اکبر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایات پر […]
تحریر : ڈاکٹر محبوب حسین جراح بڑی دیر کے بعد بلدیاتی ادارے بحال ہوگئے ضلع کونسل کے چیئرمین ملک طارق اسلم ڈھلی ،وائس چیئرمین چوہدری خورشید بیگ ،تحصیل تلہ گنگ میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ملک نعیم طارق اور وائس چیئرمین ملک زاہد اعوان سمیت دیگرمیونسپل کیمٹیز جن میں تحصیل چکوال ،تحصیل چوآسیدن شاہ ،تحصیل کلرکہار،تحصیل […]
ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر) ڈویژنل صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ عمیر زیدی نے کہا ہے کہ ہمیں بحیثیت قوم اپنا فرض نبھانا ہے، قائد اعظم کے بتائے ہوئے رستہ پر چلنے میں ہی ہماری فلاح ہے، ملک سے محبت کا تقاضہ ہے کہ اسکی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہم انفرادی اور اجتماعی طور پر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان اور رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ نبی کریم ۖ کی تعلیمات کی پیروی میں ہی انسانیت کی فلاح ہے اطاعت رسول ۖ پر عمل کرکے ہی ہم اپنی زندگی کو بحران سے نکال سکتے ہیں معاشرے میں سدھار […]
تحریر : شکیل مومند قبائلی عوام فاٹا سیکرٹریٹ سے تنگ اور عاجز آ چکے ہیں جبکہ عام آدمی کے لیے فاٹا سیکرٹریٹ جانا بے معنی ہے ۔ آپ ایک درخواست فاٹا سیکر ٹریٹ میں دینگے وہ آپکو اتنا تنگ کریں گے کہ آپکی درخواست سے فائل بنا دی جائے گی۔ آپ اپنے ساتھ ڈائری نمبر […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کاہنہ کے وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، کونسلرز محمد سجاد بھٹی ،عرفان شاہ، ذولفقار اقبال قریشی ،سیا سی وسماجی ر ہنما آصف رحمانی نے گورنمنٹ سکول کاہنہ کا وزٹ کرنے کے دوران بچوں اور اساتذہ سے وزیر اعلی شہباز شریف کا ویژن بیان کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ ترقیاتی […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئنیٹر وزیر اعلی پنجاب، رانا مبشر اقبال اور چئیرمین کاہنہ، معروف تاجر حاجی بشارت علی نے لیگی کارکنوں اور مقامی تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض سیاسی عناصر کی جانب سے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش بری طرح ناکام ہوئی ہے اور پاکستان […]
شیخوپورہ : کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت پنجاب دن رات کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او شیخوپورہ ارقم طارق نے کاشتکاروں کو کنگی سے پاک گندم کے بیج کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی رائو ریاض اعجاز،ای ڈی […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے زرعی پیدوار میں اضافہ اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے پروگرام پر تیز رفتاری سے عمل درآمد جاری ہے اور اس ضمن میں کسانوں اور کاشتکاروں کو مفت گندم بیج،سبسڈی کے تحت زرعی آلات اور بلاسود قرضوں کی فراہمی اور محکمہ زراعت کی طرف […]
اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ کے تین رکنی وفد نے الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص سے ملاقات کی اور انہیں کفالتِ یتامیٰ پروگرام کے لئے38 لاکھ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔ اس موقع پرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل میاں بابر حمید، […]
کراچی :جماعة الدعوة کراچی کے مسئول ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ فائر ریسکیو کے شعبہ میں فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن اپنی خدمات کے ذریعے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ چاہتی ہے۔ این جی او سیکٹر پر ہماری رفاہی سرگرمیاں کسی سے مخفی نہیں ہیں۔ بلا امتیاز انسانیت کی خدمت کے لیے […]
وزیرآباد : جماعت اسلامی کے رہنما محمد مشتاق بٹ نے کہا ہے جماعت اسلامی اقامت دین۔عوامی فلاح و بہبود کا مشن جاری رکھے گی،اسلام کا عادلانہ نظام نافذ کئے بغیر قیام پاکستان کے مقاصد پورے نہیں ہونگے اس کیلئے ہر قربانی دیں گے۔ بنگلہ دیش میں پھانسیاں ہمارے لئے اعزاز ہے مگر حکمرانوں کی بے […]
پیرمحل ( نامہ نگار) انسانیت کی خدمت کرنے والوں کا نام رہتی دنیا تک زندہ رہتا ہے عوامی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے دنیا وآخرت میں کامیابی سے ہمکنار ہوتے ہیں انسانیت کی فلاح کے لیے کیے گئے کام رائیگاں نہیں جاتے ان خیالات کا اظہار الحاج رانامحمدا عظم خاں چیئرمین یونین کونسل […]
تحریر : رانا اعجاز حسین قرآن مجید فرقان حمید میں ستر سے زیادہ مقامات پر اقامت صلوٰة اور ادائے زکوٰة کا ذکر اس طرح ساتھ ساتھ کیاگیا ہے کہ دین میں ان دونوں کا مقام اور درجہ قریب ایک ہی ہے۔ زکوٰة میں نیکی اور افادیت کے بے شمار پہلو ہیں۔مثلاً یہ کہ مومن بندہ […]
تحریر : رانا اعجاز حسین اس پر فتن دور میں بھی انسانیت سے محبت ، انسانیت کی فلاح و خیر خواہی اور انسانیت سے دوستی کے لئے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے افراد کی کمی نہیں، درحقیقت معاشرہ ان نیک سیرت و مخلص کردار لوگوں کی وجہ سے ہی قائم و دائم ہے۔ اگر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہزہائی نیس نواب مہابت خان رائل فیملی فاونڈیشن و ٹرسٹ کے چیئرمین نوابزادہ غلام محمد خان نے جونا گڑھ کمیونٹی قبرستان کی زبوں حالی کو نوٹس لیتے ہوئے سلیم لودھی ‘ مصطفی خان ‘ عارف عرب ‘ فاروق انصاری‘جونا گڑھ میں شامل مختلف برادریوں کی نمائندہ جماعتوں کے عہدیدارن اورجونا گڑھ اسٹیٹ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشوریہ سندھی جونیجو جماعت نے ہمیشہ برادری کی فلاح و بہبود کیلئے مثالی خدمات انجام دینے کے ساتھ جونا گڑھ سے تعلق رکھنے والی محب وطن پاکستانی کمیونٹی کو یکجا رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ مستقبل میں بھی ایشوریہ سندھی جونیجو جماعت کی یہ […]
رحیم یار خان: روٹری کلب پولیو کے خاتمہ اور انسانیت کی فلاح کیلئے اہم خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ والدین ، وکلاء اور سول سوسائٹی کے بھر پور تعاون سے رواں سال وطن عزیز سے پولیو وائرس میں 50 فیصدکی مزید کمی ممکن ہوئی۔پولیو ایک ناقابل علاج مرض لیکن اس سے بچائو ممکن ہے۔ […]