ٹرمپ نے پاکستان کیلیے فوجی تربیت کے پروگرام کی بحالی کی توثیق کر دی

ٹرمپ نے پاکستان کیلیے فوجی تربیت کے پروگرام کی بحالی کی توثیق کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے فوجی تربیت کے پروگرام کی بحالی کی توثیق کر دی۔ امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پروگرام کی بحالی کا فیصلہ امریکا کی قومی سلامتی کے پیش نظر کیا […]

.....................................................