طالبان نے قندوز ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا

طالبان نے قندوز ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغان شہر قندوز کے ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے فرح، بدخشاں اور بغلان سے افغان افواج کے انخلا کے بعد اب طالبان نے نہ صرف قندوز ائیرپورٹ بلکہ وہاں قائم افغان فوج کی کور پامیر 217 کے ہیڈکوارٹر کو بھی قبضے […]

.....................................................