پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم قرار، پب جی فوری بحال کرنے کا حکم

پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم قرار، پب جی فوری بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی ختم کرتے ہوئے اسے فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے پب جی پر پابندی کا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے […]

.....................................................