ملاوٹ کا خاتمہ کیسے ممکن

ملاوٹ کا خاتمہ کیسے ممکن

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد ۖ ایک غلہ کے ڈھیر سے گزرے ، تو آپ نے اُس کے اندر اپنا ہاتھ داخل کر دیا ، آپ کی انگلیاں تر ہو گئیں تو آپ ۖنے فرمایا ” غلہ والے ! یہ کیا معاملہ ہے ؟ ” […]

.....................................................

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور میں کارروائی، جعلی ڈرنکس بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور میں کارروائی، جعلی ڈرنکس بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے معروف برانڈ کی جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی محمد عثمان کی سربراہی میں ٹیم نے لاہور کے مضافاتی علاقے ‘باوا دی کٹیا’ گاؤں میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری کو بند کرتے […]

.....................................................

پنچاب فوڈ اتھارٹی گجرات کی ٹیم کا گلیانہ ،ملکہ ،ٹھوٹھہ رائے بہادر ،گوٹریالہ اور دوسرے علاقوں کا دورہ

پنچاب فوڈ اتھارٹی گجرات کی ٹیم کا گلیانہ ،ملکہ ،ٹھوٹھہ رائے بہادر ،گوٹریالہ اور دوسرے علاقوں کا دورہ

ملکہ (عمر فاروق اعوان) پنچاب فوڈ اتھارٹی گجرات کی ٹیم کا گلیانہ ،ملکہ ،ٹھوٹھہ رائے بہادر ،گوٹریالہ اور دوسرے علاقوں کا دورہ۔ آمنہ آباد میں تندور مالک کو پانچ ہزار روپے جر مانہ ملکہ میں بیکری مالکان کو صفائی کا انتظام بہتر بنانے کی تنبہہ تفصیل کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چھاپہ مار ٹیم […]

.....................................................

فوڈ اتھارٹی کی آنیاں جانیاں، زہر بِکتا اور خریدتے بچے

فوڈ اتھارٹی کی آنیاں جانیاں، زہر بِکتا اور خریدتے بچے

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری عوام کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیائے خورد ونوش کی فراہمی ہرصورت یقینی بنانے کے لئے حکومت پنجاب کا ایک اہم قدم پنجاب فوڈ اتھارٹی کا قیام تھا وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے واضح اعلان اور احکامات تھے کہ غیرمعیاری دواؤں، جعلی و غیرمعیاری ادویات […]

.....................................................

زہریلے دودھ کی فروخت سے اموات میں اضافہ ہو گیا، عالم علی

زہریلے دودھ کی فروخت سے اموات میں اضافہ ہو گیا، عالم علی

کراچی : زہریلے دودھ کی فروخت کے باعث شہریوں کی اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔FIRوزیر خوراک اور سندھ اسمبلی کے ذمہ داروں کے خلاف درج کی جائے، کیونکہ 18 ترمیم کے بعد فوڈ اتھارٹی قائم کرنا حکومت سندھ کی ذمہ داری تھی۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے […]

.....................................................

کراچی زہر نما دودھ کی فروخت کا مرکز بن گیا، عالم علی

کراچی زہر نما دودھ کی فروخت کا مرکز بن گیا، عالم علی

کراچی : دودھ کے نام پر زہر کی فروخت بند کی جائے یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے شہریوں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے بتایا کہ دودھ کے نام پر سفید زہر پلانے کا انکشاف خود فوڈ اتھارٹی نے عدالت میں کیا کہ دودھ میں کیمیکل […]

.....................................................

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،18 سو کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،18 سو کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 18سو کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا۔ ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹیعائشہ ممتاز کا کہنا ہے کہ مردہ مرغیوں کا گوشت مختلف ہوٹلوں کو سپلائی کیا جانا تھا۔ عائشہ ممتاز کے مطًابق ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا […]

.....................................................

لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،ریسٹورنٹ اور بیکری سیل

لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،ریسٹورنٹ اور بیکری سیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نےملا و ٹ ما فیا، شادی ہالز، پکوان سنٹرز اورہو ٹلوں میں ناقص کھانوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ اور بیکری سیل کردی جبکہ 12 ہزار لٹر مضر صحت دودھ بھی قبضے میں لے لیا۔ گلبر گ ٹاؤن کی ٹیم نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ […]

.....................................................

سرگودھا : فوڈ اتھارٹی نے 6 ہوٹل سیل کر دئیے

سرگودھا : فوڈ اتھارٹی نے 6 ہوٹل سیل کر دئیے

سرگودھا (جیوڈیسک) فوڈ اتھارٹی نے حفظان صحت کے اصولوں کا خیال نہ رکھنے پر 6 ہوٹل سیل کر دیئے گئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ کی سربراہی میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مختلف مقامات پر ہوٹلوں پر چھاپے مارے ،جس کے دوران ہوٹلوں کے کچن کو ہوٹلوں کو چیک کیا گیا۔ حفظان صحت کے اصولوں […]

.....................................................

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 5 واٹر پلانٹس، 2 برف خانے، ہوٹل سیل

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 5 واٹر پلانٹس، 2 برف خانے، ہوٹل سیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی 8 ہزارلٹر غیر معیاری ناقص ڈبے والا دودھ ضبط، غیر معیاری مضر صحت پانی کی فروخت پر 5 واٹر پلانٹس، 2 برف خانے ،1سوڈا واٹرپلانٹ، صفائی کی ناقص صورت حال پر 1 ہوٹل سیل کر دیا۔ راوی ٹاؤن کی فوڈ سیفٹی آفیسر نے 8 ہزار لٹر ناقص دودھ […]

.....................................................

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری 22338 لٹر پیک دودھ پکڑ لیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری 22338 لٹر پیک دودھ پکڑ لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری پیک دودھ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22338 لٹر دودھ پکڑ کر قبضے میں لے لیا۔ مذکورہ پراڈکٹس پنجاب پیورفوڈایکٹ 2011 کے مطابق معیار پر پورا نہیں اترتیں اور لیبارٹری ٹیسٹنگ کے بعدغیر معیاری قرار پائیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کمپنیوں کو اس سے قبل مصنوعات کا […]

.....................................................

ہائی کورٹ نے پاکستان کوالٹی کنٹرول کو فوڈ اتھارٹی کی حدود میں مداخلت سے روک دیا

ہائی کورٹ نے پاکستان کوالٹی کنٹرول کو فوڈ اتھارٹی کی حدود میں مداخلت سے روک دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان سٹینڈرڈاینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی حدود میں غیر قانونی مداخلت سے روک دیا۔ پاکستان سٹینڈرڈاینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران فوڈ سے منسلک کاروباری افراد کو ڈرا دھمکاکر انہیں پی ایس کیو سی اے کالائسنس بنوانے پر غیر قانونی دباؤ ڈالتے تھے۔

.....................................................