روئی کی قیمت میں سو روپے فی من اضافہ

روئی کی قیمت میں سو روپے فی من اضافہ

رحیم یارخان (جیوڈیسک) قیمتوں میں اضافے کے بعد روئی کی قیمت پانچ ہزار چار سو روپے فی من پر پہنچ گئی ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق معیاری روئی کی کم دستیابی کے باعث قیمتیں بڑھیں۔ بارشوں کے باعث کپاس کی کاشت میں چار سے پانچ ہفتے کی تاخیر اور روپے کے […]

.....................................................

شوگر ملرز کا سندھ میں 182 روپے فی من گنا خریدنے سے انکار

شوگر ملرز کا سندھ میں 182 روپے فی من گنا خریدنے سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) چینی کے نرخ مقرر نہ ہونے تک شوگر ملرز نے سندھ میں 182 روپے فی من کے حساب سے گنا خریدنے سے انکار کردیا ہے، تو آبادگاروں نے بھی اپنی احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان شوگر ملرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکندر خان کا کہنا ہے کہ چینی […]

.....................................................

گنے کی امدادی قیمت 250 روپے فی من مقرر کی جائے ، کسان بورڈ

گنے کی امدادی قیمت 250 روپے فی من مقرر کی جائے ، کسان بورڈ

لاہور (جیوڈیسک) کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان نے حکومت سے گنے کی امدادی قیمت 250 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 13-2012 اور 14-2013 کے لیے حکومت نے جو قیمت مقرر کی تھی اس سے کاشتکاروں کے اخراجات بھی پورے نہیں ہوئے تھے۔ […]

.....................................................

ملکی منڈیوں میں روئی کی قیمتیں 200 سے 300 روپے فی من گر گئیں

ملکی منڈیوں میں روئی کی قیمتیں 200 سے 300 روپے فی من گر گئیں

کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے کاٹن مصنوعات کی خریداری سرگرمیوں میں غیر معمولی کمی کے رجحان اور امریکی کاٹن ایکسپورٹ رپورٹ منفی آنے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران نیویارک کاٹن ایکس چینج میں مندی جبکہ پاکستان میں مختلف نوعیت کے بحران کے باعث کاٹن مارکیٹس میں مندی کے اثرات غالب رہے اور روئی […]

.....................................................

روئی کے سودے 6 ہزار 900 روپے فی من ریکارڈ

روئی کے سودے 6 ہزار 900 روپے فی من ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) 37.324اور 40 کلوگرام روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس میں استحکام رہا روئی کے بھاؤ 6 ہزار 900 روپے فی من ریکارڈ کیے گئے۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن نے منگل کو بتایا کہ ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی فصل برائے 2013-14 کی 208 گانٹھوں کے سودے ہوئے۔ ہارون آباد کی روئی کی 208 […]

.....................................................

بارشوں سے کپاس کی فصل متاثر، قیمتوں میں 100 روپے فی من اضافہ

بارشوں سے کپاس کی فصل متاثر، قیمتوں میں 100 روپے فی من اضافہ

رحیم یارخان (جیوڈیسک) بارشوں کے باعث کپاس کی فصل میں تاخیر ہونے سے روئی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئیں، نرخ 100 روپے من ہو گئے۔ ملک میں روئی کی نئی قیمت چھ ہزار نو سو روپے فی من پر پہنچ گئی ہے۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق کاٹن زون […]

.....................................................

روئی کی قیمت مزید 100 روپے فی من گر گئی

روئی کی قیمت مزید 100 روپے فی من گر گئی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) ڈالر سستا ہونے اور بھارت سے بڑے پیمانے پر سوتی دھاگے کی درآمد سے ملک میں روئی کی قیمت مزید سو روپے فی من کم ہو گئی۔ مقامی منڈیوں میں روئی کی قیمت ساڑھے چھ ہزار روپے فی من پر آ گئی ہے ، گزشتہ پانچ ہفتوں میں قیمت آٹھ سو روپے […]

.....................................................

روئی کے نرخ میں فی من 100 روپے اضافہ

روئی کے نرخ میں فی من 100 روپے اضافہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) صوبہ سندھ میں روئی کے نرخ 6 ہزار 9 سو روپے جبکہ پنجاب میں نرخ 6 ہزار 8 سو روپے من کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق رواں سیزن پاکستان کو دیگر ممالک سے بڑے پیمانے پر ایکسپورٹ آرڈرز موصول ہوئے […]

.....................................................