امریکا نے اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں سے متعلق قراراد کو ویٹو کر دیا

امریکا نے اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں سے متعلق قراراد کو ویٹو کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے داعش کے جنگجوؤں کی وطن واپسی کے سوال پر اختلافات کے سبب سلامتی کونسل کی اس قرارداد کو ویٹو کر دیا جو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کی تقدیر کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوسکتی تھی۔ اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں سے متعلق جو قرارداد […]

.....................................................