بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے شاہ رخ خان کو پاکستانی ایجنٹ قرار دیدیا

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے شاہ رخ خان کو پاکستانی ایجنٹ قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو بھارت معاشرے میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف بولنا مہنگا پڑگیا جس پر بھارتی حکمران جماعت کے رہنماؤں نے بالی ووڈ اسٹار پر پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا تے ہوئے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی معاشرے میں ہندو انتہا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 03/11/2015

بھمبر کی خبریں 03/11/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ماہر نجوم المعروف پیر آف کا نجی کیخلاف قائم ہونے والا جھوٹا مقدمہ خارج نام نہاد مقدمہ میں ملوث کئے گئے افراد کو بے گناہ قرار دیا گیا جبکہ پیر آف کا نجی پر حملہ کرنے والے ایک ملزم کی عبوری ضمانت ضلعی فوجداری عدالت نے خارج کر دی تفصیلا ت […]

.....................................................

عمران خان نے ن لیگ کو پنجاب کی ایم کیو ایم قرار دیدیا

عمران خان نے ن لیگ کو پنجاب کی ایم کیو ایم قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تٖحفظات کا اظہار تو کیا ہی حکمرانوں پر بھی خوب برسے۔ کہتے ہیں ن لیگ پنجاب کی ایم کیو ایم ہے پولیس کے ذریعے مخالفین کو ڈرایا جاتا ہے۔ عمران خان نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کی باری آنے والی ہے الیکشن […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے بائیو میٹرک سسٹم کو تکنیکی طور پر ناقابل عمل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے بائیو میٹرک سسٹم کو تکنیکی طور پر ناقابل عمل قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے الیکشن بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس معاملہ پر الیکشن کمیشن نے نادرا کو بھی ہدایات جاری کیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ہری پور میں ہونیوالے ضمنی الیکشن میں اس کا تجربہ کیا جو کامیاب نہ رہا۔ نادرا نے […]

.....................................................

شیو سینا کے سینکوں نے نریندر مودی کو ڈھونگی قرار دیدیا

شیو سینا کے سینکوں نے نریندر مودی کو ڈھونگی قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ،اب کی بار شیو سینا کے سینکوں نے نریندر مودی کو ڈھونگی قرار دے دیا۔ بھارت میں حکمرانی ہے بی جے پی کی، لیکن ریاست مہاراشٹرمیں شیو سینا اس کی اتحادی کیا بنی ،وہ تو ممبئی کی کنگ بن گئی […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا میاں نواز شریف کے دورہ فرانس کو پاکستان کے لئے خوش آئند قرار

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا میاں نواز شریف کے دورہ فرانس کو پاکستان کے لئے خوش آئند قرار

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم میاں نواز شریف دورہ امریکہ پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے میاں نواز شریف کے دورہ فرانس کو پاکستان کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف آرگنائزر شمروز الہی گھمن۔چیئرمین چوہدری شاہین اختر ۔صدر فرانس چوہدری ریاض پا […]

.....................................................

ٹنڈوآدم کی امام بارگاہ انتہائی حساس قرار

ٹنڈوآدم کی امام بارگاہ انتہائی حساس قرار

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم کی امام بارگاہ انتہائی حساس قرار تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے دوران حساس اداروں نے ٹنڈوآدم کے امام بارگارہیں حساس قرار دے دئیے گئے ہیں۔ ٹنڈوآدم میں انتظامیہ کی جانب سے امن و امان کی صورتحال کو بر قرار رکھنے کے لئے 100رینجرز اہلکار 500پولیس اہلکار ڈیوٹی پر معمور ہونگے […]

.....................................................

کسان پیکج پر عملدرآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار

کسان پیکج پر عملدرآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کسان پیکج پر عملدرآمد پرپابندی کافیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کسان پیکج پر پابندی کے خلاف وفاق کی اپیل منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق نےاپیل کی سماعت کی۔ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز […]

.....................................................

قصور ویڈیو اسکینڈل، بچوں سے زیادتی ثابت، 15 ملزم قصور وار قرار

قصور ویڈیو اسکینڈل، بچوں سے زیادتی ثابت، 15 ملزم قصور وار قرار

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ قصور ویڈیو اسکینڈل کا چالان ایک سو صفحات پر مشتمل ہے جس میں پندرہ ملزموں کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ چالان کے متن کے مطابق قصور میں دو سو انتالیس بچوں کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی۔ ملزم بچوں اور ان کے اہل خانہ کو […]

.....................................................

محرم الحرام کے دوران ضلع بدین کے 9 امام بارگاہیں انتہائی حساس قرار

محرم الحرام کے دوران ضلع بدین کے 9 امام بارگاہیں انتہائی حساس قرار

بدین (عمران عباس) محرم الحرام کے دوران ضلع بدین کے 9 امام بارگاہیں انتہائی حساس قرار ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے امن امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیئے رینجر بھی طلب۔۔ محرم الحرام میں امن امان کی صورتحال کو قائم رکھنے کے لیئے 2100 پولیس اہکار کے ساتھ رینجر کے ایک سو جوان […]

.....................................................

پاکستان کا خصوصی معاشی زون بحری قزاقی کے انتہائی خطرناک سمندری حدود سے باہر قرار

پاکستان کا خصوصی معاشی زون بحری قزاقی کے انتہائی خطرناک سمندری حدود سے باہر قرار

اسلام آبا د(جیوڈیسک) پاکستان کا خصوصی معاشی زون بحری قزاقی کے انتہائی خطرناک سمندری حدود سے باہر قرار دے دیا گیا ہے۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق کونٹيکٹ گروپ آف پائريسی آف دی کوسٹ آف صومالیہ نے شیپنگ انڈسٹریز نے خطرناک سمندری علاقے کی حدود پر نظر ثانی کرنے کے بعد نئی حدود جاری […]

.....................................................

مہندرا سنگھ دھونی بھارتی ٹیم پر بوجھ قرار

مہندرا سنگھ دھونی بھارتی ٹیم پر بوجھ قرار

کلکتہ (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی موجودہ فارم کے باعث ان کی ٹیم میں شمولیت پر سوال اٹھنے لگے ہیں اور سابق بھارتی فاسٹ بالر اجیت اگرکار نے انھیں ٹیم پر بوجھ قرار دیتے ہوئے مینجمنٹ کو ان کی تبدیلی پر غور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک انٹر […]

.....................................................

پاکستانی اسپنرز کیخلاف ایکشن ’’بگ تھری‘‘ کی سازش قرار

پاکستانی اسپنرز کیخلاف ایکشن ’’بگ تھری‘‘ کی سازش قرار

لاہور (جیوڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بلال آصف کے ایکشن میں اگر خرابی تھی تو اس پر پہلے ہی کام کرنا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بلال کے ایکشن میں خرابی تھی تو اسے انٹرنیشنل مقابلوں میں کیوں کھلایا گیا؟ اس نوعیت کے مسائل حل […]

.....................................................

وزیراعظم کا کسان پیکج انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار

وزیراعظم کا کسان پیکج انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے کسان پیکچ پر عمل درآمد روکتے ہوئے اسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے کسان پیکج سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں وزیراعظم کے کسان پیکچ کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے […]

.....................................................

امریکا نے 35 تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیدیا

امریکا نے 35 تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیدیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے مجموعی طورپر 35تنظیموں کو دہشتگرد قرار دیدیا ہے اور ان کے لوگوں سے امریکی کمپنیوں اور افراد کی کسی قسم کے لین دین پر پابندی لگا دی ہے جبکہ ان کے تمام اکاؤنٹس بھی منجمد کر دیے ہیں۔ ان میں پاکستان میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش)کا خراسان کے نام […]

.....................................................

اقوام متحدہ نے مالی کو امن فوج کے دستے کیلئے خطرناک ترین ملک قرار دیدیا

اقوام متحدہ نے مالی کو امن فوج کے دستے کیلئے خطرناک ترین ملک قرار دیدیا

سٹاک ہوم (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے مالی کو امن فوج کے دستے کیلئے خطرناک ترین ملک قرار دیدیا ہے۔ سٹاک ہوم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کیرپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افریقی ملک مالی اقوام متحدہ کے امن دستے کیلئے خطرناک ترین مشن ہے جس میں اب تک امن دستے کے 60 سے زیادہ اہلکار ہلاک […]

.....................................................

منیٰ کے حادثے کو سعودی حکومت کی بدانتظامی قرار دینا ناانصافی ہے، مفتی محمد نعیم

منیٰ کے حادثے کو سعودی حکومت کی بدانتظامی قرار دینا ناانصافی ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ منیٰ کے حادثے کو سعودی حکومت کی بدانتظامی قرار دینا ناانصافی ہے، حج کے موقع پر سعودی حکومت کے انتظامات قابل تحسین اور قابل تعریف رہے ہیں،منیٰ کا حادثہ سعودی حکومت کی بدانتظامی سے پیش نہیں آیا، خیالی گھوڑے دوڑانے کے بجائے […]

.....................................................

اقتصادی ماہرین نے یورو بانڈ کو مہنگا سودا قرار دے دیا

اقتصادی ماہرین نے یورو بانڈ کو مہنگا سودا قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی ماہرین نے 8.25فیصدشرح سود پر فروخت کیے جانیوالے 50 کروڑ ڈالر کے نئے پاک یورو بانڈ کو معیشت کے لیے مہنگا سودا قرار دے دیاہے۔ سابق وزیرخزانہ اورسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے انٹرنیشنل فنانشل مارکیٹ میں مہنگے پاک […]

.....................................................

منیٰ حادثہ: 300 سے زائد لاپتہ پاکستانیوں میں 221 کا اپنے اہلخانہ سے رابطہ ہو گیا

منیٰ حادثہ: 300 سے زائد لاپتہ پاکستانیوں میں 221 کا اپنے اہلخانہ سے رابطہ ہو گیا

منیٰ حادثہ: 300 سے زائد لاپتہ پاکستانیوں میں 221 کا اپنے اہلخانہ سے رابطہ ہو گیا، نئی فہرست کے مطابق اب بھی 63 پاکستانی لاپتہ ہیں، لاپتہ افراد کا پتہ چلنے پر پیاروں کو قرار آگیا۔

.....................................................

پرویز الہی نے وزیراعظم کے کسان پیکج کو فراڈ قرار دیدیا

پرویز الہی نے وزیراعظم کے کسان پیکج کو فراڈ قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ کسانوں کے لئے جس پیکج کا اعلان کیا گیا ہے اس میں تمام صوبوں سے اپنا حصہ ڈالنے کا کہا گیا ہے لیکن کسی بھی صوبے سے مشاورت نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کس طرح […]

.....................................................

عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان کو بہترین اداکار کے ساتھ گلوکار بھی قرار دے دیا

عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان کو بہترین اداکار کے ساتھ گلوکار بھی قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بہترین اداکار کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکار بھی قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کے تینوں حکمران خانز کے درمیان ناراضگیوں کا دور ختم ہوچکا ہے جس کے بعد اب ان کی دوستی گہری […]

.....................................................

شعیب ملک نے دورہ زمبابوے کو ٹف قرار دے دیا

شعیب ملک نے دورہ زمبابوے کو ٹف قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) سابق کپتان اور قومی آل راؤنڈر شعیب ملک جہاں بی ٹیم زمبابوے کو آسان حریف قرار نہیں دے رہے وہیں سخت محنت اور بھر پور پرفارمنس سے سیریز میں جیت کیلئے پر عزم ہے۔ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ دورہ زمبابوے کو آسان نہیں لیں گے۔ زمبابوے کو ہوم کنڈیشنز کا فائدہ […]

.....................................................

ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ سنی دیول نہایت ہی شریف انسان ہیں۔ میڈیا کے مطابق ٹیسکا چوپڑا جو 1990 کی ہٹ فلم ’’ گھائل ‘‘ کے سیکوئل ’’ گھائل ونس اگین ‘‘ میںس نی دیول کے ساتھ مرزی کردار نبھارہی ہیں کا کہنا ہے کہ وہ فلم کی عکسبندی […]

.....................................................

ممبئی ہائی کورٹ نے گوشت پر پابندی کا حکومتی فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

ممبئی ہائی کورٹ نے گوشت پر پابندی کا حکومتی فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے ہفتے میں صرف ایک دن گوشت بیچنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جمعرات کو گوشت مارکیٹوں میں دستیاب ہو گا۔ گوشت بیچنے والوں کی تنظیم ’’مٹن ٹریڈرز‘‘ کی جانب سے ریاست میں گوشت پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔ سماعت کے دوران عدلیہ کے ججز نے […]

.....................................................
Page 1 of 19123Next ›Last »