قلات (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی شدید سردی کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ شہر میں بھی سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جہاں کا درجہ حرارت منفی 5 […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مسلح جھڑپوں میں دو سکیورٹی اہلکار اور چار دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ہیں، جبکہ پنجگور میں ایف سی اور منگوچر میں لیویز اہلکار کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اُدھر ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دو […]
قلات (جیوڈیسک) بس کوئٹہ سے خضدار جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں کو سہراب سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے حادثہ تیز رفتاری اور بارش کی پھسلن کے باعث پیش آیا۔
بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات سے تین افراد کے ڈھانچے ملے ہیں جن کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ ان کو ڈیڑھ سال قبل ہلاک کیا گیا۔ تینوں افراد کے ڈھانچوں کو بدھ کی شام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر قلات منتقل کیا گیا۔ قلات میں انتظامیہ کے ذرائع نے تین انسانوں […]
قلات (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے ایک سرچ آپریشن میں حکام نے ایک عسکریت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ سرچ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے قلات میں امن دشمنوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی۔ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 34 شدت پسند ہلاک جبکہ سانحہ مستونگ میں ملوث دہشت گرد بھی مارے گئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا دہشت گردوں کے خلاف “جوان”کے […]
قلات (جیوڈیسک) سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے دو کیمپ تباہ کئے گئے جبکہ وہاں موجود 15 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ کارروائی میں بڑی تعداد میں دہشتگرد بھی زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے […]
زیارت (جیوڈیسک) زیارت اور قلات میں بدستور پارہ نقطہ انجماد سے گرنے کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم از کم درجہ حرارت مفنی 2، قلات میں منفی 1 کوئٹہ میں2، دالبندین میں 3، بارکھان 5، گوادر اور پسنی میں 13، جیونی میں 17، تربت 15، […]
گلگت (جیوڈیسک) گلگت اور گرد و نواح میں خون جما دینے والی سردی سے آبشاریں اور جھیلیں بھی جم گئیں۔ گیس اور لکڑی کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں۔ معمولات زندگی منجمد ہونے لگے ، بچوں نے جمی ہوئے جھیل پر ہی رنگ جما لیا۔ گلگت بلتستان خون جما دینے والی سردی […]
قلات (جیوڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق قلات کے علاقے جوہان میں کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چھ شرپسند ہلاک ہو گئے جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف سی حکام کے مطابق ملزموں کے قبضے سے بھاری مقدار […]
قلات (جیوڈیسک) سوراب میں مقامی قبائلی رہنماء کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی رہنماء اپنے بیٹے اور دو ساتھیوں سمیت جاں بحق جبکہ قافلے میں شامل تین لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق قبائلی رہنماء ٹکری علی محمد اپنے بیٹے اور ساتھیوں سمیت گاڑیوں میں خاران سے سیاہ کمب جارہے […]
منگوجر (جیوڈیسک) منگوچر میں تیر رفتار ٹرالر کی متعدد گاڑیوں سے ٹکرسے 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ قلات کے علاقے منگوچر میں خالق آباد کے قریب تیز رفتار ٹرالر بریک فیل ہونے کے باعث متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو […]
قلات / ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔ ضلع قلات کی تحصیل منگوچرمیں ایف سی اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے بعد ایف سی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) امن کے دشمنوں اور صوبے کا امن تہہ و بالا کرنے والے دہشت گردوں کے گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں تیسرے روز بھی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور […]
قلات (جیوڈیسک) بلوچستان میں ایف سی نے قلات کے علاقے منگوچر میں دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دشوار گزار پہاڑی علاقے میں قائم کالعدم تنظیم کی کمین گاہوں سے دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی۔ ایف سی کی جوابی فائرنگ سے چار دہشتگرد مارے گئے جبکہ ان کی کمین گاہیں تباہ کر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) زیارت قلات اور کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان شدید سردی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا ۔ زیارت میں برفباری، کوئٹہ اور خضدارمیں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم ازکم درجہ حرارت منفی 7، قلات میں منفی 5 ،کوئٹہ میں 1.5 ، لسبیلہ میں 10٫5، خضدار میں 6 ،پنجگور میں […]
زیارت (جیوڈیسک) زیارت قلات اور کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان شدید سردی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم از کم درجہ حرارت منفی 8 ، قلات منفی، کوئٹہ میں منفی 3 ، دالبندین نوکنڈی میں 4 ، بارکھان میں 3 ، لسبیلہ میں 6٫5 ، خضدار میں 5٫5 […]
قلات (جیوڈیسک) قلات میں ایف سی کی کاروائی، 5 آئل ٹینکرز سے بھاری مقدارمیں ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا ہے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق قلات میں قومی شاہراہ پر ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے ایرانی سرحد سے سمگلنگ کی غرض سے لایا جانے والا 1 ایک لاکھ 90 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد […]
آج سے کوئٹہ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ، راولمنڈی، سرگودھا ،لاہور گوجرانوالہ میں ژالہ باری کی پیش گوئی۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم سرد اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے جبکہ شہر اور ملحقہ علاقوں میں موسم خشک اور سرد بھی ہے۔ رات اور صبح کے وقت سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے، اسی طرح […]
قلات (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی کرآمد کرلیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کارروائی کپوتو کے علاقے میں کی گئی۔ چھاپے کے دوران ایک مکان سے 3مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار افراد […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ اور قلات سمیت بلوچستان کے دیگر شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ کوئٹہ اور اس کے نواحی علاقے مغربی بائی پاس سمنگلل پاس اغبرگ اور کچلاک سمیت وادی کے اکثر و بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی میں ہے جبکہ […]