پشاور: بس دھماکے کی تحقیقات جاری، زخمیوں کے بیانات قلمبند

پشاور: بس دھماکے کی تحقیقات جاری، زخمیوں کے بیانات قلمبند

پشاور (جیوڈیسک) سنہری مسجد روڈ پر بس دھماکے کی تحقیقات پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکاروں پر مشتمل ٹیم نے شروع کر دی ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم نے زخمیوں کے بیانات قلمبند کر لئے ہیں جبکہ مزید تحقیقات کیلئے مالاکنڈ ایجنسی کی انتظامیہ سے بھی تعاون طلب کر لیا گیا ہے۔ تفتیشی ٹیم نے بس میں […]

.....................................................

عزیر بلوچ کیس: مزید نمائندوں کے بیانات قلمبند کئے جانے کا امکان

عزیر بلوچ کیس: مزید نمائندوں کے بیانات قلمبند کئے جانے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کے ہاتھوں گرفتار عزیر بلوچ سے تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کے بیانات کی روشنی میں لیاری سے منتخب نمائندے سے بھی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ تفتیشی اداروں نے رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کا بیان قلمبند کر لیا ہے۔ ذرائع کا […]

.....................................................

عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتی، ناہید خان

عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتی، ناہید خان

سکھر (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ وہ عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتیں، عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ عزیر بلوچ جب عدالت کے سامنے 164 کا بیان قلمبند کرائے گا تب وہ […]

.....................................................

کراچی : وکیل سیفی علی خان نے جوڈیشنل مجسٹریٹ کو بیان قلمبند کرادیا

کراچی : وکیل سیفی علی خان نے جوڈیشنل مجسٹریٹ کو بیان قلمبند کرادیا

کراچی : وکیل سیفی علی خان نے جوڈیشنل مجسٹریٹ کو بیان قلمبند کرادیا، پیپلز پارٹی کے وکلا سے جان کو خطرہ ہے، پیپلز لائزر فورم کے قاضی بشیر مجھ پر حملہ کر چکے ہیں، مجھے نقصان پہنچا تو ذمہ دار پی پی وکلا اور قاضی بشیر ہونگے، وکیل سیفی۔

.....................................................

لندن : عمران فاروق کی بیوہ سمیت 10 پویس اہلکاورں کے بیانات قلمبند

لندن : عمران فاروق کی بیوہ سمیت 10 پویس اہلکاورں کے بیانات قلمبند

لندن (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران اپنے دو بچوں کے ہمراہ ویسٹ لندن کورٹ میں پیش ہوئیں اور اپنا بیان مجسٹریٹ کی عدالت میں قلمبند کروایا۔ دس پولیس اہلکاروں کے بیانات بھی قلمبند ہوئے ہوئے۔ شمائلہ عمران نے مجسٹریٹ کے رو برو اپنے […]

.....................................................

ایگزیکٹ کے 23 ملازمین کے بیانات قلمبند، کمپنی کے آڈٹ کا فیصلہ، مقدمے کا بھی امکان

ایگزیکٹ کے 23 ملازمین کے بیانات قلمبند، کمپنی کے آڈٹ کا فیصلہ، مقدمے کا بھی امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے اسلام آباد آفس کے تئیس ملازمین کے بیانات قلمبند کرلیے، کمپنی کا آڈٹ کرانے کا حکم، شعیب شیخ کی آج ایف آئی اے کارپویٹ سیل میں پیشی ہوگی، آج مقدمہ درج کیے جانے کا امکان ہے۔ ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ […]

.....................................................

ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے صحافیوں، پولیس ملازمین اور گواہوں کے بیانات قلمبند کئے

ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے صحافیوں، پولیس ملازمین اور گواہوں کے بیانات قلمبند کئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بابا شادی شہید میں جام گروپ کی طرف سے شادی کی تقریب میں نیم برہنہ مجرا کروانے کی خبر پر ڈی آئی جی کے حکم پر انکوائری شروع ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے صحافیوں، پولیس ملا زمین اور گواہوں کے بیانات قلمبند کئے تفصیلات کے مطا بق چند روز قبل […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس، سب انسپکٹر ضمیر حیدر کا بیان قلمبند

بینظیر قتل کیس، سب انسپکٹر ضمیر حیدر کا بیان قلمبند

راولپنڈی (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس کی میں سب انسپکٹر ضمیر حیدر کا بیان قلمبند، استغاثہ کے چھ گواہان کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت سب […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن، بیانات قلمبند نہ کرانے پر گواہوں کو نوٹس جاری

سانحہ ماڈل ٹاؤن، بیانات قلمبند نہ کرانے پر گواہوں کو نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے گواہوں کو بیانات قلم بند نہ کرانے پر نوٹسز جاری کردیئے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی جانب سے جے آئی ٹی کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد پی اے ٹی کے کسی گواہ نے تفتیشی ٹیم کے […]

.....................................................

نیٹو کنٹینرز سمیت 3 مقدمات میں 4 گواہوں کے بیانات قلمبند

نیٹو کنٹینرز سمیت 3 مقدمات میں 4 گواہوں کے بیانات قلمبند

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھتہ وصولی اور نیٹو کنٹینرز کو آگ لگانے سمیت 3 کیسوں کی سماعت کے دوران 4 گواہوں کے بیانات قلمبند کرلئے جبکہ 5 کیسوں کی سماعت مزید کارروائی کیلئے آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کر دی۔ نیوٹائون میں درج قتل اقدام قتل کے مقدمہ کی سماعت 12 […]

.....................................................

تحقیقاتی ٹیم کا قاسم باغ ملتان کا دورہ، عینی شاہدین کے بیان قلمبند کئے

تحقیقاتی ٹیم کا قاسم باغ ملتان کا دورہ، عینی شاہدین کے بیان قلمبند کئے

ملتان (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے،،، سانحہ ملتان سے متعلق عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کر لئے۔ ارکان نے جلسہ گاہ اور تمام گیٹس کا معائنہ بھی کیا۔ پولیس کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ بھی دی گئی۔ لاپتہ کزن کی تلاش میں آئے نوجوان پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار […]

.....................................................

قائم علی شاہ، نواب وسان کیخلاف انتخابی عذرداریوں پر بیانات قلمبند

قائم علی شاہ، نواب وسان کیخلاف انتخابی عذرداریوں پر بیانات قلمبند

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور رکن قومی اسمبلی نواب وسان کے خلاف انتخابی عذر داری کی سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ دوبارہ الیکشن اسمبلی تحلیل ہونے یا وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہونے پر […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹائون تحقیقات، عوامی تحریک کو بیانات قلمبند کروانے کا آخری موقع

سانحہ ماڈل ٹائون تحقیقات، عوامی تحریک کو بیانات قلمبند کروانے کا آخری موقع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں جوڈیشل ٹربیونل کے روبرو سابق ڈی آئی جی اور ایس پی سی آئی اے عمر ورک سمیت پولیس افسران نے بیان حلفی جمع کروا دئیے۔ اس موقع پر گلو بٹ کو شاباش دینے والے ایس پی طارق عزیز سے سماعت کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ ”آپ نے گلو […]

.....................................................

ٹام کروز مشن امپاسبل فائیو کے کچھ مناظر برطانوی پارلیمنٹ میں قلمبند کرائیں گے

ٹام کروز مشن امپاسبل فائیو کے کچھ مناظر برطانوی پارلیمنٹ میں قلمبند کرائیں گے

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ ہیرو ٹام کروز مشن امپاسبل فائیو کے کچھ مناظر برطانوی پارلیمنٹ کے اندر فلمبند کرائیں گے۔ ہالی وڈ کی ایکشن سیریز مشن امپاسبل کے پانچویں حصے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایم آئی فور میں برج خلیفہ سے چھلانگ لگا کر ٹام کروز نے شائقین کی رونگٹے کھڑے کیے اور اب […]

.....................................................

جوڈیشل ٹربیونل کا منہاج القرآن انتظامیہ کو بیان قلمبند کرانے کا حکم

جوڈیشل ٹربیونل کا منہاج القرآن انتظامیہ کو بیان قلمبند کرانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں قائم ٹریبونل نے کارروائی کا آغاز کیا تو آئی جی پنجاب پیش نہ ہوئے جس پر فاضل جج نے افسوس کا اظہار کیا۔ آئی جی پنجاب تاخیر سے پہنچے اور بیان دیا کہ وہ ٹریبونل کے حکم کو درست طریقے سے نہیں سمجھ سکے کہ انھیں […]

.....................................................

غداری کیس میں سیکرٹری داخلہ کی شہادت قلمبند ،ای سی ایل پر جلد سماعت کی درخواست مسترد

غداری کیس میں سیکرٹری داخلہ کی شہادت قلمبند ،ای سی ایل پر جلد سماعت کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ‏‫پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے ، ادھر خصوصی عدالت میں مشرف کیخلاف غداری کیس میں سیکریٹری داخلہ نے شہادت قلمبند کرا دی۔ سندھ ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے […]

.....................................................

سکھر : بسکٹ فیکٹری سے بازیاب ہونیوالی فلپائنی خاتون کا بیان قلمبند

سکھر : بسکٹ فیکٹری سے بازیاب ہونیوالی فلپائنی خاتون کا بیان قلمبند

سکھر (جیوڈیسک) بسکٹ بنانے والی فیکٹری سے بازیاب کرائی گئی غیر ملکی خاتون کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے دارلامان بھجواتے ہوئے فلپائن کے سفارتخانے کو نوٹس بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سکھر میں پیر کو عدالتی حکم پر بسکٹ فیکٹری میں چھاپہ مارا گیا اور فلپائن کی شہری ماریہ کو بازیاب […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس، پولیس اہلکار کا بیان قلمبند کر لیا گیا

بینظیر قتل کیس، پولیس اہلکار کا بیان قلمبند کر لیا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس ایک پولیس اہلکار کا بیان قلمبند کر لیا گیا، مقدمے کی سماعت کی تین ستمبر تک ملتوی کر دی۔پراسیکیوٹر چودھری اظہر کہتے ہیں بینظیر قتل کیس کا ٹرائل 3 ماہ میں مکمل ہو سکتا ہے، کیس میں تاخیر کی وجہ سے ایک پراسیکیوٹر قتل کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت […]

.....................................................