ڈاکٹر قدیر کی تدفین کے بعد ان کی صاحبزادی کو قومی پرچم پیش کیا گیا

ڈاکٹر قدیر کی تدفین کے بعد ان کی صاحبزادی کو قومی پرچم پیش کیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی صاحبزادی کو پاکستانی پرچم پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین کے وقت ان کی بڑی صاحبزادی کو پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے پاکستانی پرچم پیش کیا کیا گیا۔ ایٹمی سائنسدان […]

.....................................................

لنڈی کوتل، پہاڑ پر سب سے بڑے قومی پرچم کا افتتاح

لنڈی کوتل، پہاڑ پر سب سے بڑے قومی پرچم کا افتتاح

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لنڈی کوتل خیبر نیکی خیل تکیہ کے مقام پر 14 اگست جشن آزادی کے خوشی میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادر یاور کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر نے پہاڑ پر بنائے جانیوالے سب سے بڑے پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کا افتتاح کر دیا۔ پیرنورالحق قادری نے تقریب […]

.....................................................

قومی پرچم کی دیگر رنگوں میں چھپائی ممنوع قرار

قومی پرچم کی دیگر رنگوں میں چھپائی ممنوع قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے جھنڈیوں، کپڑوں اور کھلونوں پر قومی پرچم کی چھپائی سے متعلق درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ قومی پرچم کی بگڑی ہوئی تصاویر، بدنما کارٹونز پر حقیقی رنگ کے بجائے مختلف رنگوں میں چھاپنا اور کپڑوں پر اس کی اہانت آمیز چھپائی سے […]

.....................................................

سانحہ کرائسٹ چرچ: کل ملک بھر میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

سانحہ کرائسٹ چرچ: کل ملک بھر میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ پر پوری قوم سوگ میں ہے اور کل ملک بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں […]

.....................................................

مستونگ، پشاور اور بنوں دھماکوں پر ملک بھر میں يوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں

مستونگ، پشاور اور بنوں دھماکوں پر ملک بھر میں يوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد (جیوڈیسک) مستونگ، پشاور اور بنوں دھماکوں پر ملک بھر میں يوم سوگ منایا جارہا ہے جب کہ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم بھی سرنگوں ہیں۔ گزشتہ چند روز کے دوران دہشت گردی کے تین بڑے واقعات پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر تمام سرکاری عمارتوں […]

.....................................................

آپریشن شیر دل کا کمسن شیر دل ہیرو

آپریشن شیر دل کا کمسن شیر دل ہیرو

تحریر : ایمان ملک اگر آپ کو کبھی میانوالی، چشمہ بیراج اور ڈی آئی خان والے علاقوں کی طرف سفر کرنے کا موقع ملا ہو تو آپ کو مرکزی سڑک کے ساتھ ساتھ وقفے وقفے سے بہت سی ایسی قبریں ملیں گی جن پر پاکستان کا قومی پرچم لہرا رہا ہے۔ ایسے ہی کچھ مناظر […]

.....................................................

اگر ہمارے حقوق نہ دیئے گئے تو چھین لیں گے: مصطفیٰ کمال

اگر ہمارے حقوق نہ دیئے گئے تو چھین لیں گے: مصطفیٰ کمال

کراچی (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کی ریلی کا آغاز کارساز سے ہوا۔ ریلی میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ ریلی کا اختتام مزار قائد پر ہوا۔ ریلی میں خواتین اور بچے بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ ریلی کے دوران میڈیا […]

.....................................................

مسیحا چلا گیا

مسیحا چلا گیا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پاکستان کے بطلِ جلیل مولانا عبدالستار ایدھی دُنیا سے رخصت ہوئے اور قوم ایک ایسے مسیحا سے محروم ہو گئی جو ہر دِل کی دھڑکن میں بستا تھا۔ موت سے مفر ممکن نہیں لیکن ایسی موت پہ ہزاروں زندگیاں قُربان جو ہر آنکھ کو اشکبار کر گئی۔ مرکز میں ایک […]

.....................................................

قومی پرچم کو ماننے والے ہرشخص کو گلے سے لگائیں گے، مصطفی کمال

قومی پرچم کو ماننے والے ہرشخص کو گلے سے لگائیں گے، مصطفی کمال

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ قومی پرچم کو ماننے والے ہرشخص کو گلے سے لگائیں گے جب کہ پارٹی کا جھنڈا فساد کی جڑ ہوتا ہے اس لیے پاکستان کے جھنڈے کونصب العین بنایا۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران پاک سر زمین پارٹی […]

.....................................................

قومی پرچم کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کرنے پر مصطفیٰ کمال کیخلاف درخواست دائر

قومی پرچم کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کرنے پر مصطفیٰ کمال کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی پرچم اور قومی ترانے کو مبینہ طور سیاسی مقصد کے لیے استعمال کرنے پر مصطفیٰ کمال کی پارٹی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ مصطفیٰ کمال کی پارٹی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مصطفیٰ […]

.....................................................

واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پر وقار تقریب

واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پر وقار تقریب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پر وقار تقریب بھی یوم پاکستان کے رنگ میں رنگی رہی ، رینجرز کے جوانوں کی زوردار پریڈ اور حاضرین کے فلک شگاف نعرے دلوں کو گرماتے رہے۔ واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی روایتی تقریب میں پنڈال لوگوں سے کھچا کچھ بھرا […]

.....................................................

افسران قانون سے بالاتر ہیں تو دفاتر میں قومی پرچم کی جگہ داعش کا جھنڈا لگا لیں۔ سپریم کورٹ

افسران قانون سے بالاتر ہیں تو دفاتر میں قومی پرچم کی جگہ داعش کا جھنڈا لگا لیں۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں کمرشل اور سرکاری سرگرمیوں کیخلاف کیس کی سماعت کے عدالتی استفسار پر سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ آئی جی اسلام آباد پولیس کا دفتر ایف 7 اور آئی جی موٹروے کا دفتر ایف 8 میں […]

.....................................................

مصطفی کمال نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

مصطفی کمال نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میں اور انیس قائم خانی آج ایک تنظیم یا پارٹی کا اعلان کررہے ہیں جس کا کوئی نام نہیں ہے۔ انہوں نے قومی پرچم دکھاتے ہوئے کہ یہ میری پارٹی کا پرچم ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک گھر میں انیس قائم […]

.....................................................

تحریک انصاف ضلع کورنگی کے تحت جشن آزادی کیمپ پر قومی پرچم، بیجز اور خواتین میں چوڑیوں کی تقسیم

تحریک انصاف ضلع کورنگی کے تحت جشن آزادی کیمپ پر قومی پرچم، بیجز اور خواتین میں چوڑیوں کی تقسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ضلع کورنگی کے آرگنائزر عابد جیلانی نے ڈاکٹر شاہد ،فرحان احمد ،سلیم عباسی ،کاشف بٹ ،عبدالقدیر ،طارق خان ،قاضی وجاہت اور ملک نعمان کے ہمراہ جشن آزادی کے موقع پر ضلع کورنگی کے مختلف علاقوں میں قائم کیمپوں کا دورہ کیا تحریک انصاف ضلع کورنگی کے تحت چھوٹاگیٹ شاہراہ […]

.....................................................

فیصل آباد: ایک پینٹر بچوں کے چہرے پر قومی پرچم بنا رہا ہے

فیصل آباد: ایک پینٹر بچوں کے چہرے پر قومی پرچم بنا رہا ہے

فیصل آباد: ایک پینٹر بچوں کے چہرے پر قومی پرچم بنا رہا ہے۔

.....................................................

چین کا قومی ، پرچم لہرانے کی تقریب میں ایک لاکھ افراد کی شرکت

چین کا قومی ، پرچم لہرانے کی تقریب میں ایک لاکھ افراد کی شرکت

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں قومی دن آج بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے بیجنگ میں پرچم لہرانے کی تقریب میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی چین میں قومی دن کی خوشیاں روایتی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہیں۔ بیجنگ کے تیانن من سکوائر پر پرچم لہرانے کی تقریب ہوئی […]

.....................................................

ماڈل ٹاؤن میں جشن آزادی کیمپ کا افتتاح، قومی پرچم لہرائے گئے

ماڈل ٹاؤن میں جشن آزادی کیمپ کا افتتاح، قومی پرچم لہرائے گئے

لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاہے کہ نوجوان نسل میں نظریہ پاکستان کو اجاگر کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی زیر قیادت اگست کے پورے ماہ آزادی کی مختلف تقریبات جاری رہیں گی۔ جن میں خواتین، لیبرونگ، ٹریڈرز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے کا رکن، منتخب […]

.....................................................

چودہ اگست: رات میں قومی پرچم کشائی کا تنازعہ

چودہ اگست: رات میں قومی پرچم کشائی کا تنازعہ

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا میں متنازعہ اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت تیرہ اور چودہ اگست کی رات اسلام آباد میں پرچم کشائی کی ایک تقریب منعقد کرنا چاہتی ہے۔ ایک سابق سینئر بیوروکریٹ سے جب ان میڈیا اطلاعات کے حوالے سے رائے لی گئی تو انہوں نے بتایا کہ رات کو قومی پرچم کشائی نہیں کی […]

.....................................................

نواز اسلام آباد میں بڑے قومی پرچم کی تنصیب کے خواہش مند قلبِ علی

نواز اسلام آباد میں بڑے قومی پرچم کی تنصیب کے خواہش مند قلبِ علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے حب الوطنی کے جذبے کے تحت کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو اسلام آباد میں 541 اسکوائر فٹ بڑے قومی پرچم کو 200 فٹ لمبے ستون پر لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ اسلام آباد کے مرکزی مقام پر ایک بڑے جھنڈے کو لگانے کی خواہش کا اظہار […]

.....................................................
.....................................................

بشیر بلور کی شہادت ، ملک میں آج ایک روزہ سوگ کا اعلان ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

بشیر بلور کی شہادت ، ملک میں آج ایک روزہ سوگ کا اعلان ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

بشیر احمد بلور کی شہادت پر وزیراعظم نے ملک بھر میں آج ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ پنجاب اور پختونخوا کی حکومتوں کے علاوہ پیپلز پارٹی، اے این پی اور ایم کیو ایم نے بھی سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میں آج شٹرڈاؤن ہڑتال ہو گی۔ […]

.....................................................