سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بلوچستان کے گھریلو صارفین کو گیس کی متواتر فراہمی یقینی بنانے کیلیے گیس سے بجلی بنانے والی غیر برآمدی صنعتوں کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند کر دی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق توانائی (پیٹرولیم ڈویژن)، حکومت پاکستان […]

.....................................................

اب اسمارٹ فون پاکستان میں بنیں گے، 3 کمپنیوں کا پلانٹس لگانے کا اعلان

اب اسمارٹ فون پاکستان میں بنیں گے، 3 کمپنیوں کا پلانٹس لگانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی موبائل فونز سے متعلق نئی پالیسی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے تین نئی کمپنیوں نے ملک بھر میں اسمارٹ فونز بنانے کی فیکٹریاں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں تین نئی کمپنیاں اسمارٹ فون مینو فیکچرنگ پلانٹ لگائیں گی۔ ان […]

.....................................................

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تحریر : کرن ناز تھر پارکر سے بچوں کی اموات اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی تواتر سے آنی والی خبروں نے میرے اندر موجود صحافی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا اور مجھ میں خود وہاں جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کا اشتیاق پیدا ہوگیا ۔ بالآخر جنور ی کی اکیس تاریخ […]

.....................................................

اب پورے کراچی میں لوڈشیڈنگ ہوگی ،ترجمان کے الیکٹرک

اب پورے کراچی میں لوڈشیڈنگ ہوگی ،ترجمان کے الیکٹرک

کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اب پورے کراچی میں لوڈشیڈنگ ہوگی۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کینپ بند ہونے اور کچھ پاور پلانٹس پر گیس کی کمی سے پیداوار متاثر ہوئی جبکہ طلب بڑھی ہےاس لیے اب جہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تھی اب وہاں بھی بجلی بند کرینگے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے […]

.....................................................

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 5 واٹر پلانٹس، 2 برف خانے، ہوٹل سیل

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 5 واٹر پلانٹس، 2 برف خانے، ہوٹل سیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی 8 ہزارلٹر غیر معیاری ناقص ڈبے والا دودھ ضبط، غیر معیاری مضر صحت پانی کی فروخت پر 5 واٹر پلانٹس، 2 برف خانے ،1سوڈا واٹرپلانٹ، صفائی کی ناقص صورت حال پر 1 ہوٹل سیل کر دیا۔ راوی ٹاؤن کی فوڈ سیفٹی آفیسر نے 8 ہزار لٹر ناقص دودھ […]

.....................................................

چین پاکستان کو میگا جوہری پاور پلانٹس تحفے میں دے رہاہے

چین پاکستان کو میگا جوہری پاور پلانٹس تحفے میں دے رہاہے

کراچی (جیوڈیسک) ایک تفصیلی مضمون میں دعویٰ کیا ہے کہ چین پاکستان کو میگا جوہری پاور پلانٹس تحفے میں دے رہاہے۔ ہر پاور ری ایکٹر اتنا مواد پیدا کر سکتا ہے کہ سالانہ 40 بم بن سکتے ہیں۔ چین کراچی میں ایک گیگا واٹ کا جوہری پاور ری ایکٹر آپریشنل ہونے جا رہا ہے۔ اخبار […]

.....................................................

عیسیٰ خیل کے واٹرفلٹریشن پلانٹس خراب ، مکینوں کو مشکلات

عیسیٰ خیل کے واٹرفلٹریشن پلانٹس خراب ، مکینوں کو مشکلات

عیسیٰ خیل (جیوڈیسک) شہر میں لگے واٹر فلٹریشن پلانٹس بند ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ سال سیلاب کے بعد ایک این جی او نے شہر میں دو مقامات بنوں روڈ چونگی اورشمالی بازار پانی والی ٹینکی میں 70 لاکھ روپے مالیت سے فلٹر یشن پلانٹس نصب کئے تھے۔ […]

.....................................................

بیشتر فلٹریشن پلانٹس ناکارہ , شہری صاف پانی کو ترسنے لگے

بیشتر فلٹریشن پلانٹس ناکارہ , شہری صاف پانی کو ترسنے لگے

سرگودھا (جیوڈیسک) غیر ملکی امداد سے شہر کی 22 یونین کونسلوں میں قائم کیے گئے فلٹریشن پلانٹس کی اکثریت خراب ہو چکی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پینے کے پانی کی عدم فراہمی کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔ کچھ عرصہ قبل ورلڈ بینک کے تعاون سے 77 کروڑ کی لاگت سے فلٹریشن […]

.....................................................

نیپرا نے کول پاور پلانٹس کے لئے ٹیرف 1.5 روپیہ فی یونٹ بڑھا دیا

نیپرا نے کول پاور پلانٹس کے لئے ٹیرف 1.5 روپیہ فی یونٹ بڑھا دیا

لاہور (جیوڈیسک) نیپرا نے وزیر پانی و بجلی کی درخواست پر کول پاور پلانٹ کیلیے ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے اور کول پاور پلانٹ لگانے کیلئے بھاری فوائد کی پیشکشیں کی جارہی ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں کہ قانون کے مطابق وفاقی حکومت نیپرا کو […]

.....................................................

نیپرا نے کول پاور پلانٹس کے لئے ٹیرف 1.5 روپیہ فی یونٹ بڑھا دیا

نیپرا نے کول پاور پلانٹس کے لئے ٹیرف 1.5 روپیہ فی یونٹ بڑھا دیا

لاہور (جیوڈیسک) نیپرا نے وزیر پانی و بجلی کی درخواست پر کول پاور پلانٹ کیلیے ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے اور کول پاور پلانٹ لگانے کیلئے بھاری فوائد کی پیشکشیں کی جارہی ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں کہ قانون کے مطابق وفاقی حکومت نیپرا کو ٹیرف […]

.....................................................

جوہری پلانٹس کراچی کیلئے خطرناک نہیں: ڈاکٹر انصر

جوہری پلانٹس کراچی کیلئے خطرناک نہیں: ڈاکٹر انصر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر انصر پرویز نے کہا ہے کہ سستی بجلی کے لیے کوئلے اور دیگر وسائل کو استعمال کرنے سمیت درآمدی تیل پر انحصار ختم کرنا ہو گا، جوہری توانائی سے بجلی کی پیداوار بہترین حل ہے، ملک میں 1972ء سے جوہری توانائی سے بجلی پیدا کی جا […]

.....................................................

امریکی نیوکلر پاور پلانٹس کی سیکورٹی کا پردہ فاش

امریکی نیوکلر پاور پلانٹس کی سیکورٹی کا پردہ فاش

ٹیکساس یونیورسٹی کی رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ میں موجود پاور پلانٹس غیر محفوظ ہیں اور یہاں سے بم بنانے کا مواد بھی چوری ہوسکتا ہے۔ جسے مہلک ہتھیار بنانے کیلئے استمعال میں لایا جاسکتا ہے۔ نیوکلر پرولی فیریشن پروجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کیایک سو چار کمرشل نیوکلرری ایکٹرز میں سے […]

.....................................................

اسلام آباد میں ایک کے سوا باقی تمام فلٹریشن پلانٹس کا پانی مضر صحت نکلا

اسلام آباد میں ایک کے سوا باقی تمام فلٹریشن پلانٹس کا پانی مضر صحت نکلا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک کے سوا باقی تمام فلٹریشن پلانٹس کا پانی مضر صحت نکلا، لیبارٹری رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس ،پارلیمنٹ لاجز اور وزرا کالونی کا پانی بھی پینے کے قابل نہیں۔ اسلام آباد کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے 37 فلٹریشن پلانٹ لگائے گئے، 11 […]

.....................................................

کول پاور پلانٹس کے لئے پیشگی ٹیرف کی منظوری

کول پاور پلانٹس کے لئے پیشگی ٹیرف کی منظوری

نیپرا نے کوئلے کے پاور پلانٹس کیلئے پیشگی ٹیرف کی منظوری دے دی۔ نیپرا نیدرآمدی کوئلے کے منصوبوں کے لئے نو روپے ساٹھ پیسے اور ملکی کوئلے کے پاور منصوبوں کے لئے نو روپے چونسٹھ پیسے کا ٹیرف منظور کر لیا ہے۔ یہ ٹیرف دو سو سے ہزار میگا واٹ کے منصوبوں کے لئے منظور […]

.....................................................

فرٹیلائزر پلانٹس کے شعبے میں سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

فرٹیلائزر پلانٹس کے شعبے میں سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

فرٹیلائزر مینوفیکچررز ایڈوائزری کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شہاب خواجہ نے بتایا کہ کم کوالٹی کی گیس پیدا کرنے والی نئی گیس فیلڈز کو قابلِ استعمال بنانے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے پر کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس منصوبے سے سوئی ناردرن گیس کمپنی کو 240ملین کیوبک فیٹ گیس کی بچت […]

.....................................................

پاور پلانٹس کو سپلائی ہونیوالے تیل میں راکھ اورپانی کی ملاوٹ

پاور پلانٹس کو سپلائی ہونیوالے تیل میں راکھ اورپانی کی ملاوٹ

بجلی بنانے والے پلانٹس کو سپلائی کئے جانے والے فرنس آئل میں راکھ اور پانی کی ملاوٹ کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاوٹ سے بجلی بنانیو الے پلانٹس کی مشینری میں خرابی پیدا ہو رہی ہے۔ یہ راکھ اور پانی فرنس آئل میں تین فیصد مقدار میں ملایا جاتا ہے جس سیمشینری […]

.....................................................

سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کی نجکاری، درخواستیں طلب

سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کی نجکاری، درخواستیں طلب

حکومت نے تمام سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کو نجی شعبے میں دینے کے لئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ سرکاری تھرمل پاور کمپنیوں میں نئی اور سستی ٹیکنالوجی کے لئے ٹھیکے پر دیا جارہا ہے ۔ بجلی پیدا کرنے والے حکومتی پلانٹس کی استعداد کار 4679میگا واٹ ہے۔ مگر ان میں فرسودہ ٹیکنالوجی استعمال […]

.....................................................