کرکٹ کو ترسے پاکستانی پلیئرز آج ہاتھ کھولیں گے

کرکٹ کو ترسے پاکستانی پلیئرز آج ہاتھ کھولیں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ‏ کرکٹ کو ترسے پاکستانی پلیئرز اتوار کو ہاتھ کھولیں گے،پہلے انٹراسکواڈ میچ میں بیٹسمینوں کی جوڑیوں اور 5،5بولرز کے گروپس کو آزمایا جائے گا، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ مقابلے کے ذریعے کھلاڑیوں کو پرفارم کرنے اور ردھم میں آنے کا بھرپور موقع ملے […]

.....................................................

پلیئرز سری لنکا کا غصہ ایک دوسرے پر نکالنے کیلیے بے چین

پلیئرز سری لنکا کا غصہ ایک دوسرے پر نکالنے کیلیے بے چین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی پلیئرز سری لنکا کا غصہ ایک دوسرے پر نکالنے کیلیے بے چین ہیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اتوار کو فیصل آباد میں شروع ہوگا، سری لنکا سے تینوں میچز ہارنے کے بعد قومی کرکٹرز غصہ ایک دوسرے پر نکالیں گے، اقبال اسٹیڈیم 8 سال بعد ایونٹ کی میزبانی کررہا […]

.....................................................

پاکستان سے سیریز؛ زمبابوے کا ناتجربہ کار پلیئرز پر انحصار

پاکستان سے سیریز؛ زمبابوے کا ناتجربہ کار پلیئرز پر انحصار

بولاوایو (جیوڈیسک) پاکستان سے ون ڈے سیریز میں زمبابوے کو ناتجربہ کار کرکٹرز پر انحصار کرنا پڑے گا جب کہ ڈیبیو کے منتظر 3 کھلاڑیوں کو 16 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بغاوت کرنے والے کرکٹرز اور انجریز نے زمبابوے کو مارچ میں ورلڈکپ کوالیفائرز میں شرکت کرنے […]

.....................................................

عمران خان کا غیر ملکی پلیئرز کے بارے میں گھٹیا بیان شرمناک ہے۔ خالد جٹ

عمران خان کا غیر ملکی پلیئرز کے بارے میں گھٹیا بیان شرمناک ہے۔ خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کا غیر ملکی پلیئرز کے بارے میں گھٹیا بیان شرمناک ہے۔ سونامی خان کے رویہ نے پوری پاکستانی قوم کو افسردہ کردیا۔ سونامی خان نے […]

.....................................................

ایک نظر کرکٹ پر

ایک نظر کرکٹ پر

تحریر: نادیہ خان بلوچ ایک زمانہ تھا جب ہماری محترمہ کرکٹ صاحبہ اپنے عروج پر تھی. آر پار سات سمندر پار ہر جگہ اس کے چرچے تھے. ہر گلی کوچے شہر میں ہماری حسینہ کرکٹ کے عاشق بستے تھے. سب کے دلوں کی دھڑکن تھی ہماری کرکٹ صاحبہ. یوں سمجھیں مغلیہ دور کی رضیہ سلطانہ […]

.....................................................

کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار مقرر کیا جائے: سعید اجمل

کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار مقرر کیا جائے: سعید اجمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) جادو گر سپنر سعید اجمل دورہ آسٹریلیا میں ٹیم کی ناقص فیلڈنگ اور فٹنس پر نالاں نظر آئے۔ انہوں نے بورڈ سے ڈومیسٹک سطح پر فٹنس کا معیار مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹیم کے فٹنس کوچ ڈین ووڈ فورڈ نے کہا کہ وہ کیمپ میں پلیئرز کی فٹنس پر محنت […]

.....................................................

سہولیات نہ ہونے کے باعث ایجنسی کے بہترین پلیئرز ضائع ہو رہے ہیں، سیدہ سلطان آفریدی

سہولیات نہ ہونے کے باعث ایجنسی کے بہترین پلیئرز ضائع ہو رہے ہیں، سیدہ سلطان آفریدی

مہمند ایجنسی : مہمند ایجنسی غلنئی سپورٹس سٹیڈیم میںجاری پرئیویٹ سکولوں کے سالانہ کھیلوں کے مقابلے شروع ہیں جبکہ پرنسپل گورنر ماڈل سکول غلنئی سیدہ سلطان آفریدی نے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میں گورنر ماڈل سکول نے مہمند سکولز آف سائنس کو لاء صفر سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں […]

.....................................................

پلیئرز کو سخت محنت کا پھل مل گیا، فٹنس مثالی قرار

پلیئرز کو سخت محنت کا پھل مل گیا، فٹنس مثالی قرار

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز کوسخت محنت کا پھل مل گیا، ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے یویو ٹیسٹ کی مشقت سے گزارنے کے بعد فٹنس کو مثالی قرار دیدیا، ٹیم انگلش چیلنج کا سامنا کرنے کیلیے مکمل تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز نے کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینرز کی نگرانی میں کیمپ کے دوران فٹنس […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ اکتوبر میں ہو گی

پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ اکتوبر میں ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کا دوسرا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں ہی کھیلا جائے گا۔ پلیئرز کی ڈرافٹنگ دبئی میں ہو گی۔ لیگ کی پانچویں فرنچائز رواں سال ستمبر اکتوبر میں اپنے اپنے پلیئرز منتخب کریں گی۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ دوسرے […]

.....................................................

پی ایس ایل ؛ ٹیمیں وپلیئرز ایک دوسرے کو الوداع کہنے کیلیے تیار

پی ایس ایل ؛ ٹیمیں وپلیئرز ایک دوسرے کو الوداع کہنے کیلیے تیار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے پلیئرز ونڈو اوپن ہوگئی، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کا اپنی فرنچائزز کی قیادت نہ کرنے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی ایڈیشن میں مجموعی طور پر5 ٹیموں اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز […]

.....................................................

پاکستانی پلیئرزکھلاؤ آئی پی ایل بچاؤ ؛ پی سی بی کا بھارت کو مشورہ

پاکستانی پلیئرزکھلاؤ آئی پی ایل بچاؤ ؛ پی سی بی کا بھارت کو مشورہ

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ آئی پی ایل کی تیزی سے کم ہوتی مقبولیت کاگراف بلند کرنے کیلیے پاکستانی کرکٹرز کو کھلایا جائے، ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہاکہ کرپشن اور دیگر الزامات کی وجہ سے بھارتی لیگ زوال پذیر ہے، اس بار بیشتر میچز میں […]

.....................................................

سلیکٹرز انجرڈ پلیئرز کے فٹ ہونے کے منتظر، دورہ انگلینڈ کیلیے ابتدائی اسکواڈ کی آج نقاب کشائی ہوگی

سلیکٹرز انجرڈ پلیئرز کے فٹ ہونے کے منتظر، دورہ انگلینڈ کیلیے ابتدائی اسکواڈ کی آج نقاب کشائی ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) دورۂ انگلینڈ سے قبل سلیکٹرزانجرڈ پلیئرز کے فٹ ہونے کی راہ تکنے لگے،ابتدائی اسکواڈ کی نقاب کشائی بدھ کو ہوگی،جلد صحتیاب ہونے کی امید پر محمد حفیظ اور یاسر شاہ ممکنہ 21 کھلاڑیوں میں شامل ہونگے، کمزور ٹاپ آرڈر کو سہارا دینے کیلیے افتخار احمد کو تیسرے اوپنر کے طور پر منتخب کیے […]

.....................................................

کاکول اکیڈمی میں سخت ٹریننگ نے قومی پلیئرز کے پسینے چھڑا دیے

کاکول اکیڈمی میں سخت ٹریننگ نے قومی پلیئرز کے پسینے چھڑا دیے

کاکول (جیوڈیسک) کاکول کیمپ میں سخت ٹریننگ نے پلیئرز کے پسینے چھڑا دیے، فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کیلیے پلان تیار کرلیا گیا، صبح 7 سے ایک بجے تک خصوصی مشقیں کرائی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ سے قبل کرکٹرز کو چاک و چوبند بنانے کیلیے پاکستان ملٹری کاکول اکیڈمی میں […]

.....................................................

ویرات کوہلی کی جرسی کا نمبر 18 کیوں؟

ویرات کوہلی کی جرسی کا نمبر 18 کیوں؟

نئی دہلی (جیوڈیسک) یہ رواج عام ہے کہ ایتھلیٹس اور پلیئرز مخصوص نمبرزکی شرٹس استعمال کرنا پسند کرتے ہیں، اگر بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بات کی جائے تو وہ بھی اسی طرح 18 نمبر کی جرسی زیب تن کرتے ہیں۔ بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی انڈر19 کے زمانے سے ہی 18 […]

.....................................................

بیٹسمین کچھ نہیں سیکھ رہے ؛ گرانٹ فلاور کا چہرہ بھی مرجھا گیا

بیٹسمین کچھ نہیں سیکھ رہے ؛ گرانٹ فلاور کا چہرہ بھی مرجھا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی بیٹسمینوں کی ناکامی سے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا چہرہ بھی ’’مرجھا‘‘ گیا، انھوں نے پلیئرز کی پیشہ ورانہ دیانتداری پر سوالات اٹھا دیے۔ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ کھلاڑی تربیتی کیمپ میں چند منٹ کی جم ٹریننگ اور نیٹ پریکٹس کو ملک کی نمائندگی کیلیے کافی خیال کرتے […]

.....................................................

قومی اسنوکر چیمپئن شپ 15 فروری سے کراچی میں کھیلی جائیگی

قومی اسنوکر چیمپئن شپ 15 فروری سے کراچی میں کھیلی جائیگی

کراچی (جیوڈیسک) اکتالیسویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ پندرہ فروری سے کراچی میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ کے دونوں فائنلسٹ پلیئرز ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایونٹ میں گیارہ کھلاڑی حصہ لیں گے، […]

.....................................................

بنگلہ دیش لیگ ؛ پلیئرز کو این او سی دینے میں بورڈ شش وپنج کا شکار

بنگلہ دیش لیگ ؛ پلیئرز کو این او سی دینے میں بورڈ شش وپنج کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلیے پلیئرز کو این او سی دینے میں پی سی بی شش وپنج کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں ٹوئنٹی 20 پریمیئر لیگ کا انعقاد 22 سے 15 دسمبر تک ہونا ہے، ان دنوں ملک میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی جاری اور فائنل آئندہ […]

.....................................................

پی سی بی سزا یافتہ پلیئرز کی واپسی کے لئے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے، آفریدی

پی سی بی سزا یافتہ پلیئرز کی واپسی کے لئے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے، آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کو محمد آصف، سلمان بٹ اور محمد عامر کے حوالے سے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا، ایسا نہ ہو کہ جلد بازی میں فیصلے کا خمیازہ آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے۔ انھوں نے ان خیالات […]

.....................................................

زمبابوے میں مزید نئے پلیئرز کو موقع دیں گے، آفریدی

زمبابوے میں مزید نئے پلیئرز کو موقع دیں گے، آفریدی

کولمبو (جیوڈیسک) ٹوئنٹی 20 کپتان شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، آغاز میں گھبرانے کے باوجود اعصاب قابو میں رکھے، زمبابوے میں مزید نئے کھلاڑیوں کو موقع فراہم کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں کلین سوئپ کے بعد بات چیت کرتے […]

.....................................................

ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ

ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مالی مشکلات کے شکار ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ورلڈ لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یومیہ 150 کے بجائے صرف 20 ڈالر ہی دیے جائیں گے، اس اعلان سے ایونٹ کی تیاریوں میں مصروف ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،مینجمنٹ […]

.....................................................

پلیئرزسے اسکول کے بچوں جیسا سلوک بند کریں،وسیم اور شعیب کا مطالبہ

پلیئرزسے اسکول کے بچوں جیسا سلوک بند کریں،وسیم اور شعیب کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے 2 سابق عظیم فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور شعیب اختر نے پی سی بی سے مطالبہ کیاکہ وہ قومی کرکٹرزکے ساتھ ڈسپلن کے نام پر اسکول کڈز جیسا برتاؤ بند کردیں۔ وسیم اکرم نے کہا کہ دیگر ممالک اپنے کھلاڑیوں کو ٹورز کے دوران گھومنے پھرنے کی آزادی دیتے ہیں جبکہ […]

.....................................................

ملکی کرکٹ فیکٹری سے ورلڈ کلاس پلیئرز کی پروڈکشن بند

ملکی کرکٹ فیکٹری سے ورلڈ کلاس پلیئرز کی پروڈکشن بند

کراچی (جیوڈیسک) ملکی کرکٹ فیکٹری سے ورلڈکلاس پلیئرز کی پروڈکشن بند ہو گئی، چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے اعتراف کیاکہ اچھے کھلاڑی سامنے نہیں آ رہے، ان کے مطابق راتوں رات تبدیلی نہیں آ سکتی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی ان دنوں روبہ زوال ہے، مسلسل ناقص کارکردگی ون ڈے تاریخ […]

.....................................................

عہدے سے الگ ہو جانے پر وقار یونس نے پلیئرز سے رائے طلب کر لی

عہدے سے الگ ہو جانے پر وقار یونس نے پلیئرز سے رائے طلب کر لی

کراچی (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں پے درپے شکستوں کے بعد کوچ وقار یونس اور ان کے معاون مشتاق احمد نے پلیئرز سے بات چیت کی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں سابق اسٹارز نے پلیئرز سے پوچھا ہے کہ آیا وہ ان کے کوچنگ طریقہ کار سے مطمئن ہیں، ون ڈے سیریز میں یکسر ناکامی […]

.....................................................

نیا کپتان پرانے پلیئرز کے ساتھ بہتر نتائج نہیں دے سکے گا: انضمام الحق

نیا کپتان پرانے پلیئرز کے ساتھ بہتر نتائج نہیں دے سکے گا: انضمام الحق

ملتان (جیوڈیسک) انضمام الحق اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف ہار کو اپ سیٹ نہیں کہیں گے کیونکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا معیار گر چکا ہے۔ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ نا ہونا بھی کرکٹ ٹیم کی ناکامی […]

.....................................................
Page 1 of 212