بھارت کا افغان صوبے پنجشیر سے متعلق پاکستان کیخلاف بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب

بھارت کا افغان صوبے پنجشیر سے متعلق پاکستان کیخلاف بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کا افغان صوبے پنجشیر سے متعلق پاکستان کے خلاف بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے وادی پنجشیر سے متعلق بھارتی میڈیا کے پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور بھونڈے پراپیگنڈے کو مسترد کر دیاہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر […]

.....................................................

طالبان نے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا

طالبان نے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے ایک بار پھر افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ قومی مزاحمتی محاذ افغانستان (این آر اے ایف) نے بھی ایک بار پھر اس دعوے کی تردید کر دی ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ […]

.....................................................

طالبان نے پنجشیر کے دارالخلافہ پر قبضہ کرلیا، افغان میڈیا

طالبان نے پنجشیر کے دارالخلافہ پر قبضہ کرلیا، افغان میڈیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے وادی پنجشیر کے داالخلافہ، گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے شمالی اتحاد کے گڑھ وادی پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دو طرفہ لڑائی میں مقامی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی مقابلے میں مارے […]

.....................................................

پنجشیر کی فتح پر طالبان کی کابل میں ہوائی فائرنگ، 17 ہلاک اور 41 زخمی

پنجشیر کی فتح پر طالبان کی کابل میں ہوائی فائرنگ، 17 ہلاک اور 41 زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر کابل میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ […]

.....................................................

پنجشیر میں افغان طالبان اور مقامی ملیشیا کے مابین لڑائی جاری

پنجشیر میں افغان طالبان اور مقامی ملیشیا کے مابین لڑائی جاری

پنجشیر (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے وادی پنجشیر کو فتح کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم مقامی مزاحمتی گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔ طالبان کی جانب سے جلد ہی نئی حکومت کا اعلان متوقع ہے مگر مغربی ممالک نے اسے تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے پنجشیر میں […]

.....................................................

پنجشیر پر قبضے کیلئے طالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی شروع

پنجشیر پر قبضے کیلئے طالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی شروع

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) وادی پنجشیر پر قبضے کے لیے طالبان اور شمالی مزاحمتی فوج کے درمیان لڑائی کا آغاز ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان جنگجو کمانڈر قاری فصیح الدین لڑائی کی قیادت کر رہے ہیں۔ نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی مزاحمتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑائی میں تقریباً 300 […]

.....................................................

افغانستان: وادی پنجشیر میں جنگ کے خدشات

افغانستان: وادی پنجشیر میں جنگ کے خدشات

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کا کہنا ہے کہ ان کے سینکڑوں جنگجو پنجشیر کی جانب روانہ ہو چکے ہیں جبکہ طالبان مخالف رہنما نے بات چیت پر زور دیا ہے۔ اس دوران امریکا نے انخلاء کو تیز تر کرنے کے لیے کمرشل فلائٹس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پورے افغانستان میں اب صرف […]

.....................................................

طالبان کا سارے افغانستان پر کنٹرول لیکن پنجشیر پر کیوں نہیں؟

طالبان کا سارے افغانستان پر کنٹرول لیکن پنجشیر پر کیوں نہیں؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) وادی پنجشیر میں طالبان مخالف قوتیں اس وقت اکھٹی ہو کر گوریلا مزاحمتی عمل شروع کرنا چاہتی ہیں۔ یہ وہ آخری علاقہ ہے جس پر ابھی تک طالبان کو کنٹرول حاصل نہیں ہو سکا ہے۔ ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ افغانستان کے شمال میں صرف وادی پنجشیر کا علاقہ رہ […]

.....................................................