اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی: مکی آرتھر

اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی: مکی آرتھر

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برس پڑے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بطور ٹیم اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی۔ اتنی بری فیلڈنگ کے ساتھ میچ نہیں جیت سکتے تھے۔ آسٹریلیا کے ٹاپ بلے بازوں کو پانچ چانس دینا ناقابل قبول ہے۔

.....................................................

ترقی کا خواب پورا ہونے کے ساتھ مخالفین کی نیندیں اڑ رہی ہیں، اسحاق ڈار

ترقی کا خواب پورا ہونے کے ساتھ مخالفین کی نیندیں اڑ رہی ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب پورا ہو رہا ہے اور مخالفین کی نیندیں اڑرہی ہیں۔ گارنٹی ہے یہ 2018 کا الیکشن بھی ہاریں گے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تقریباً چالیس فیصد حصص فروخت کرنے کا معاہدہ طے پاگیا اور 32 کروڑ شیئرز کی خرید و […]

.....................................................

نواز شریف صاحب، وعدہ پورا کرو

نواز شریف صاحب، وعدہ پورا کرو

تحریر : حفیظ خٹک انتخابات میں وہ عوام کے سامنے کہا کرتا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو میں واپس لے کر آئونگا ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی جو قوم کی بیٹی ہے اور جسے امریکہ نے برسوں سے قید کیا ہوا ہے وزیر اعظم بننے کے بعد قوم کی بیٹی کو وطن لے آئونگا ۔ […]

.....................................................

جمعہ خان صوفی کا پورا سچ مگر دیر سے 3

جمعہ خان صوفی کا پورا سچ مگر دیر سے 3

تحریر : میر افسر امان جمعہ خان صوفی صاحب کی کتاب ”فریبِ ناتمام” مطلب وہ فریب جو ابھی تک جاری ہے ختم نہیں ہوا۔ اس کے کچھ مندرجات پر ہم اپنے پہلے دو کالموں میں تبصرہ کرتے ہوئے لکھ چکے ہیں کہ سابقہ صوبہ سرحد میں سرحدی گاندھی عبدالغفار خان صاحب (مرحوم) کی سوچ کو […]

.....................................................

جمعہ خان کا پورا سچ مگر دیر سے

جمعہ خان کا پورا سچ مگر دیر سے

تحریر : میر افسر امان ہم نے گزشتہ کالم میں جمعہ خان صاحب کی ”کتاب فریب ناتمام” کے حوالے سے عرض کیا تھا کہ قائد اعظم نے سرحدی گاندھی عبدالغفار خان صاحب کی قومیت اور پاکستان سے علیحدگی پر مبنی سوچ کو اس وقت کے صوبہ سرحد اور موجودہ خیبر پختون خواہ میں ریفرینڈم میں […]

.....................................................

انجینئر عزیز پاکستانی کمیونٹی جدہ کے روح رواں تھے ان کی موت سے خلا پیدا ہو گیا ہے جو برسوں پورا نہ ہو گا۔ افتخار چودھری

انجینئر عزیز پاکستانی کمیونٹی جدہ کے روح رواں تھے ان کی موت سے خلا پیدا ہو گیا ہے جو برسوں پورا نہ ہو گا۔ افتخار چودھری

لاہور : پاکستانی کمیونٹی جدہ کے بزرگ رہنما انجینئر عزیز احمد کے انتقال پر ملال پر ان کے دنیا بھر میں مقیم دوستوں نے انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے مرحوم کی رحلت کو پیار اور محبت کے ایک سر چشمے […]

.....................................................

معمر رانا کا ہدایت کار بننے کا خواب رواں برس پورا ہو جائے گا

معمر رانا کا ہدایت کار بننے کا خواب رواں برس پورا ہو جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) اداکار معمر رانا کا ہدایت کار بننے کا خواب رواں برس پورا ہو جائے گا۔ معمر رانا نے ذاتی اردو فلم سکندر کا آغاز کراچی میں شوٹنگ سے کیا اور اب وہ رواں برس فلم کو مکمل کر کے نمائش کے لیے پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا یقین ہے کہ […]

.....................................................

وفاق ڈاج نہیں دے سکتا، اقتصادی راہداری پر وعدے پورا کرنا ہونگے: پرویز خٹک

وفاق ڈاج نہیں دے سکتا، اقتصادی راہداری پر وعدے پورا کرنا ہونگے: پرویز خٹک

لاہور (جیوڈیسک) سائیں سرکار کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختوا بھی وفاق پر برس پڑے، اقتصادی راہداری پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ٹو نائٹ ود معید پیرزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اقتصادی راہداری کا مغربی روٹ سوالیہ نشان بنا ہوا ہے، وفاقی […]

.....................................................

جے ایف 17 تھنڈر کا سالانہ پیداواری ہدف پورا کر لیا گیا، ترجمان پاک فضائیہ

جے ایف 17 تھنڈر کا سالانہ پیداواری ہدف پورا کر لیا گیا، ترجمان پاک فضائیہ

جے ایف 17 تھنڈر کا سالانہ پیداواری ہدف پورا کر لیا گیا، رواں سال ایروناٹیکل کمپلیکس میں تیار 16 واں طیارہ فضائیہ کے سپرد، نئے سال سے ایروناٹیکل کمپلیکس کی پیداواری گنجائش بڑھانے کا فیصلہ، ترجمان۔

.....................................................

ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کا مقررہ حدف پورا نہ کر سکا

ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کا مقررہ حدف پورا نہ کر سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے گزشتہ سال ٹیکس وصولیوں کا حدف 2 ہزار 8 سو 10 ارب روپے مقرر کیا تھا۔ طے شدہ حدف میں تین بار تبدیلیاں کی گئی اور نظر ثانی شدہ حدف 2 ہزار 6 سو 5 ارب روپے رکھا گیا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق 2 ہزار […]

.....................................................

جسم کا پانی پورا کیسے کریں

جسم کا پانی پورا کیسے کریں

گرمیوں میں انسان کا پسینہ تیزی سے خارج ہوتا ہے جس سے جسم میں موجود نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے۔ اگر یہ نمکیات اپنی مقررہ مقدار سے کم ہو جائیں تو انسان کا رفاعی نظام کمزور پڑجاتاہے اور وہ پانی کی کمی کا شکار ہو کر بیمار ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال میں اسے جسم […]

.....................................................

کشمیر میں فوج بھیجنے کا قائداعظم کا حکم کب پورا ہو گا

کشمیر میں فوج بھیجنے کا قائداعظم کا حکم کب پورا ہو گا

تحریر : علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و دہشت گردی کی آندھی ایک مرتبہ پھر تیز ہے۔قائد کشمیر جناب سید علی گیلانی کی نئی دہلی سے سرینگر آمد کے موقع پر ان کے استقبال کیلئے حیدرپورہ میں ہزاروں کشمیری جمع ہوئے تو کئی شرکاء نے پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے تو کئی […]

.....................................................

ٹوٹل پورا نہ کریں، سچ بولیں٩٠ پر چھاپہ

ٹوٹل پورا نہ کریں، سچ بولیں٩٠ پر چھاپہ

تحریر : میر افسر امان تین دن سے پورا میڈیا کراچی پر فوکس کر رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے دفتر٠ ٩ پر رینجرز کا چھاپہ وہاں سے ٥ دہشت گردوں کی گرفتاری، عدالت سے سزا یافتہ افراد جس میں عبید عرف کے ٹو،فرحان شبیر عرف ملا، ولی خان بابر کے قتل میں سزا یافتہ […]

.....................................................

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکار ندیم بیگ کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اچھی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں نے عوام کی توقعات کے مطابق فلمیں بنا کر اسے پورا کر دیا اور عوام کو […]

.....................................................

عمران خان کی 16 دسمبر کو پورا پاکستان بند کرنے دھمکی

عمران خان کی 16 دسمبر کو پورا پاکستان بند کرنے دھمکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے اعلان کیا کہ اگر حکومت نے انتخابی دھاندلی پر ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے تو دکھا دیں گے کہ تحریک انصاف پورے پاکستان کا نظام کیسے بند کرتی ہے۔ انہوں نے 4 دسمبر کو لاہور، 8 دسمبر کو فیصل آباد، 12 دسمبر کو […]

.....................................................

نئے پاکستان کے دعویداروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے،عابد شیر علی

نئے پاکستان کے دعویداروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے،عابد شیر علی

راولپنڈی/ اسلام آباد: پانی و بجلی کے وفاقی وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے دعویداروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے، بھتہ خوری میں90 فیصد ،ڈکیتیاں 60 فیصد اور دہشت گردی 30 فیصد بڑھ گئی ہے،18 ماہ میں400 سو سے زائد کارخانے […]

.....................................................

پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب اب پورا ہوتا نظر آ رہا ہے، اداکار ندیم

پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب اب پورا ہوتا نظر آ رہا ہے، اداکار ندیم

کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکار ندیم نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب اب پورا ہوتا نظر آرہا ہے اوراس کے لئے نوجوان اپنا کردار ادا کر رہے ہیں جس پر ہمیں ان پر فخر ہے۔ اداکار ندیم نے کہا کہ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں کی کامیابی کے بعد ہم سب […]

.....................................................

مصطفی آباد میں کالج کی تعمیر سے علاقہ کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا

مصطفی آباد میں کالج کی تعمیر سے علاقہ کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 9 کروڑ روپے کی لاگت سے مصطفی آباد میں کالج کی تعمیر سے علاقہ کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے مصطفی آباد اور گردونواح کے ہزاروں لوگوں کو مزید حصول تعلیم کے لیے قصور اور لاہور کا رخ کرنا پڑتا تھا اور اس طرح وقت کے ساتھ ساتھ […]

.....................................................

سیلاب زدگان کے نقصان کا پورا ازالہ کیا جائے گا، شہباز شریف

سیلاب زدگان کے نقصان کا پورا ازالہ کیا جائے گا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کہتے ہیں کہ سیلاب کی وجہ سے جن افراد کا ذریعہ معاش متاثر ہوا ہے انہیں اس کا معاوضہ دیا جائے گا۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی زیرِ صدارت سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اب تک کئے جانے والے اقدامات پر […]

.....................................................

ایدھی ہوم میں ڈکیتی کے نقصانات کو پورا کریں گے، ملک ریاض

ایدھی ہوم میں ڈکیتی کے نقصانات کو پورا کریں گے، ملک ریاض

کراچی (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے بانی و چیئرمین ملک ریاض نے کہا ہے کہ ایدھی ہوم میں ڈکیتی کی وجہ سے ایدھی صاحب کو ہونے والے نقصانات کو پورا کیا جائے گا۔ ملک ریاض نے مزید کہا کہ وہ عبد الستار ایدھی کا تہہ دل سے احترام کرتے ہیں اور ان کو کسی بھی صورت […]

.....................................................

خیبرپختون خوا حکومت بجٹ کا پانچواں حصہ غیر ملکی امداد سے پورا کرتی ہے، ماروی میمن

خیبرپختون خوا حکومت بجٹ کا پانچواں حصہ غیر ملکی امداد سے پورا کرتی ہے، ماروی میمن

خیبرپختون خوا حکومت اپنے بجٹ کا پانچواں حصہ غیر ملکی امداد سے پورا کرتی ہے، صوبائی ترقیاتی بجٹ 81 ارب کا تھا، پرویز خٹک حکومت صرف 25 ارب خرچ کر سکی، خیبرپختون خوا حکومت 39.7 ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لے کر کشکول توڑنے کی بات کرتی ہے، ماروی میمن۔

.....................................................

وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کا مطالبہ پورا نہیں ہو سکتا، خورشید شاہ

وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کا مطالبہ پورا نہیں ہو سکتا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کسی صورت پورا نہیں ہو سکتا۔ اسپیكر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمانی جماعتوں كے وفد […]

.....................................................

نظر بند کیا تو پورا پاکستان بند ہو جائے گا، عمران خان کا الٹی میٹم

نظر بند کیا تو پورا پاکستان بند ہو جائے گا، عمران خان کا الٹی میٹم

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مطالبات پورے ہونے تک اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے۔ ہمارا کوئی مطالبہ غیر قانونی نہیں۔ انہوں نے کہا جمہوریت کے نام پر قائم بادشاہت کو ختم کریں گے۔ دھاندلی ثابت ہوئی تو دوبارہ الیکشن کرانے کے سوا کوئی حل […]

.....................................................

نواز شریف آرٹیکل 62,63 پر پورا نہیں اترتے، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ

نواز شریف آرٹیکل 62,63 پر پورا نہیں اترتے، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، شیریں مزاری کہتی ہیں نواز شریف صادق اور امین نہیں، انہیں ہیلی کاپٹر کیس اور اصغر خان کیس میں سزا سنائی جا چکی ہے۔ تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات […]

.....................................................
Page 1 of 212