پورنوگرافی کیس؛ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کا نقصان

پورنوگرافی کیس؛ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کا نقصان

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) راج کندرا پورنوگرافی کیس کی وجہ سے اداکارہ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کے نقصان کا سامنا کرنا پڑگیا۔ مشہور و معروف بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر بزنس مین راج کندرا فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار ہیں۔ اس کیس میں ممبئی […]

.....................................................