فادر کالونی کے مسیحی پولیس گردی کا شکار

فادر کالونی کے مسیحی پولیس گردی کا شکار

تحریر : واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم سال دو سال بعد کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ پاکستانی اقلیتوں کے حوالے سے رونما ہو جاتا ہے جس سے کہ اقلیتیں اپنے آپ کو پاکستان میں پھر غیرمحفوظ سمجھنے لگتی ہیں۔ میں نے جملے میں “پھر” کا لفظ اس لئے استمال کیا ہے کہ ابھی پرانے کسی واقعہ […]

.....................................................

سچا ہے تو پرویز خٹک

سچا ہے تو پرویز خٹک

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ڈی ایس پی طغرل ضمیر نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ہمیں بتایا ہے کہ کانسٹیبل دین محمد پاگل شخص تھا اس کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور اس کا کئی بار معائینہ بھی کروایا جا چکا ہے۔یہ ساے الزامات انہوں نے جناب دین محمد کانسٹیبل […]

.....................................................

پولیس گردی اور پنجاب کی بے رحم چوہدراہٹ

پولیس گردی اور پنجاب کی بے رحم چوہدراہٹ

تحریر : حافظ شاہد پرویز دو ہزار سولہ کی میرٹ پالیسیوں پر پنجاب حکومت کی جانب سے عملدآمد کروانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود آج بھی تھانہ کلچر اور پنچائیتی سسٹم میں غریب اور پسے ہوئے طبقات کو دبانے کے سلسلہ میںکوئی کمی نظر نہیں آرہی۔ پنجایتی نظام کے تحت غریب افراد کو کمزور سمجھ […]

.....................................................

توقیر گیلانی نے پولیس گردی اور طلباء و طالبات پر بدترین سرکاری تشدد کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

توقیر گیلانی نے پولیس گردی اور طلباء و طالبات پر بدترین سرکاری تشدد کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

کوٹلی (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی نے مظفرآباد میڈیکل کالج میں پولیس گردی اور طلباء و طالبات پر بدترین سرکاری تشدد کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اخباری بیان میں لبریشن فرنٹ کے زونل صدر نے کہا کہ مظفرآباد میڈیکل کالج میں جس طرح ہمارے بچوں کو […]

.....................................................

پولیس گردی پر پاکستان جرنلسٹ ویلفئیر ٹرسٹ کا احتجاج

پولیس گردی پر پاکستان جرنلسٹ ویلفئیر ٹرسٹ کا احتجاج

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر سنئیر صحافی اکثر جونئیر صحافیوں اور پولیس صحافتی تقریبات میں ایک فقرہ ضرور کہتے ہیں کہ پولیس اور صحافی کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے مگر یہ نہیں بتایا جاتا کہ چولی کس کی ہے اور دامن کس کا ہوتا ہے کہا جاتا ہے کہ دونوں ایک […]

.....................................................

ملتان : پولیس گردی کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج، سڑک بلاک کر دی

ملتان : پولیس گردی کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج، سڑک بلاک کر دی

ملتان (جیوڈیسک) واٹر ورکس روڈ پر تھانہ کوتوالی کی پولیس مبینہ طور پر ملزمان کی گرفتاری کے لیئے گھر میں داخل ہو گئی اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ جس پر اہل علاقہ نے پولیس کے خلاف تھانہ کوتوالی کے سامنے احتجاج کیا اور نعرے بازی کرتے ہوئے سڑک کو ٹریفک کے لیئے […]

.....................................................

چوہدری مختار ڈھل کی رہائشگاہ پر پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ اجمل حسین

چوہدری مختار ڈھل کی رہائشگاہ پر پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ اجمل حسین

کھاریاں : چوہدری مختار ڈھل کی رہائشگاہ پر پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں PTI سیاسی انتقامی کاروائیوں سے ہرگز گھبرانے والی والی نہیں بلکہ ہم حکومتی ایماء پر پولیس کی یکطرفہ کاروائیوں کا مقابلہ کریں گے ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین یوسی بدر چوہدری اجمل حسین پیارا نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ہم چوہدری مختار ڈھل کے گھر پر پولیس گردی کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔ الیاس چوہدری

ہم چوہدری مختار ڈھل کے گھر پر پولیس گردی کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔ الیاس چوہدری

کھاریاں : ہم راہنما پی ٹی آئی چوہدری مختار ڈھل کے گھر پر پولیس گردی کی پرزور مزمت کرتے ہیں ہمارے ساتھیوں کو سیاسی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تھانہ گلیانہ پولیس چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے قانون کی خود خلاف ورزی کی ہے۔ انہیں حساب دینا ہوگا۔ پولیس […]

.....................................................

پولیس کی عزت و وقار دائو پر کیوں

پولیس کی عزت و وقار دائو پر کیوں

تحریر : رقیہ غزل آج ہمیں بیرونی طور پر اگر دہشت گردی کا سامنا ہے تو اندرونی طور پر کہیں نہ کہیں پولیس گردی سنگین صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے پولیس گردی بلاشبہ اگر ایک طرف انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے تو دوسر ی طرف طاقت کے ذریعے حکومت کرنے کا مئوثر […]

.....................................................

کراچی میں پولیس گردی کا نشانہ بننے والا شہری شخصی ضمانت پر رہا

کراچی میں پولیس گردی کا نشانہ بننے والا شہری شخصی ضمانت پر رہا

کراچی (جیوڈیسک) موٹر سائیکل پارکنگ کے معمولی تنازع پر شہری شفیق کو پہلے ٹریفک پولیس نے مل کر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد پولیس نے شہری پر مقدمات قائم کرتے ہوئے اسے تھانے میں بند کردیا تاہم معاملے نے طول پکڑا تو اسے شخصی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔ کراچی میں ایک بار […]

.....................................................

امریکا میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ، سیاہ فام خاتون اور طالب علم قتل

امریکا میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ، سیاہ فام خاتون اور طالب علم قتل

شکاگو (جیوڈیسک) امریکا میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک پولیس افسر کی فائرنگ سے سیاہ فام خاتون اور طالب علم ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شکاگو پولیس کو ٹیلی فون پر گھریلو جھگڑے کی ایک اطلاع موصول ہوئی جس پر پولیس کا […]

.....................................................

وکلا پر پولیس گردی سانحہ ماڈل ٹائون کا تسلسل ہے: فرخ شہباز وڑائچ

وکلا پر پولیس گردی سانحہ ماڈل ٹائون کا تسلسل ہے: فرخ شہباز وڑائچ

لاہور : جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ فرخ شہباز وڑائچ اور انفارمیشن سیکرٹری نورالھدی نے ڈسکہ میں پولیس کے ہاتھوں وکلا کے جاں بحق ہونے پر گہرے غم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” وکلا پر پولیس گردی سانحہ ماڈل ٹائون کا تسلسل ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ […]

.....................................................

پاکستان میں کیا پولیس گردی کی بھی گنجائش ہے

پاکستان میں کیا پولیس گردی کی بھی گنجائش ہے

پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان میں پولیس گردی کی سینکڑوں مثالیں ہر گلی ہر کوچے اور ہر بازار میں کھلی آنکھوں سے ہر پاکستانی ہر روز، ہر گھنٹے ہر منٹ، اور ہر لمحہ میں ملا حظہ کر سکتا ہے۔ اگر یقین نہیں آٹا ہے تو کسی بھی سڑک پر آکر ملاحظہ کر سکتے ہیں، […]

.....................................................

شہباز شریف سے گجرات پولیس گردی کا نوٹس لیں، اوورسیز پاکستانی

شہباز شریف سے گجرات پولیس گردی کا نوٹس لیں، اوورسیز پاکستانی

پیرس (جیوڈیسک) اورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے ساتھ ساتھ پولیس کو بھتہ نہ دینے پر بھی جھوٹے مقدمات کا سلسلہ زوروشور سے جاری ہے جس سے پنجاب حکومت کی گڈگورنس اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی شخصیت بھی متاثر ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ ساتھ لاہور ہائی کورٹ کے […]

.....................................................

ٹنڈو محمد خان:سولنگی برادری کا پولیس گردی کیخلاف مظاہرہ

ٹنڈو محمد خان:سولنگی برادری کا پولیس گردی کیخلاف مظاہرہ

ٹنڈو محمد خان (جیوڈیسک) ٹنڈو محمد خان میں سولنگی برادری کی جانب سے پولیس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، میڈیا سے دوران گفتگو غلام حسین سولنگی کا کہنا تھا کہ 4 جنوری کو میرا بیٹا حبیب اللہ اپنے سسرال ہوسٹری جا رہا تھا جسے سیری پولیس نے چیکنگ کے دوران حراست میں لے لیا، […]

.....................................................

بہاولنگر کے علاقہ مروٹ میں پولیس گردی پر ضلع بھر کے اراکین پارلیمنٹ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، احسان باری

بہاولنگر کے علاقہ مروٹ میں پولیس گردی پر ضلع بھر کے اراکین پارلیمنٹ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر کے علاقہ مروٹ کے تین دیہاتوں میں پولیس کے ہزاروں جوانوں کی پولیس گردی پر ضلع بھر کے اراکین پارلیمنٹ اور عوامی نمائندگی کے دعویداروں کی خاموشی سوالیہ نشان ہی نہیں بلکہ قابل مذمت بھی ہے۔ وزیر اعلیٰ […]

.....................................................

جھول: پولیس گردی کیخلاف میگھواڑ برادری کا مظاہرہ

جھول: پولیس گردی کیخلاف میگھواڑ برادری کا مظاہرہ

جھول (جیوڈیسک) جھول میں میگھواڑ برادری کی جانب سے پولیس گردی کیخلاف قومی شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میگھواڑ برادری کے لوگوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات ایس ایچ او غازی خان راجڑ کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے اشوک میگھواڑ کی گرفتاری کیلئے ہمارے […]

.....................................................

سولنگی برادری کی خواتین کا پولیس گردی کیخلاف احتجاج

سولنگی برادری کی خواتین کا پولیس گردی کیخلاف احتجاج

نوشہروفیروز (جیوڈیسک) کنڈیارو کے قریب گاؤں جنوان سولنگی کی رہائشی خواتین نے پولیس گردی کیخلاف نوشہرو فیروز پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی کی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابدہ، زرینہ اور شبیراں کا کہنا تھا کہ کنڈیارو پولیس نے بلا وجہ ہمارے گھروں پر دھاوا بول کر […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل کی میڈیا پر پولیس گردی کی مذمت

سنی اتحاد کونسل کی میڈیا پر پولیس گردی کی مذمت

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پرامن اور غیرمسلح مظاہرین پر ریاستی طاقت کا بہیمانہ استعمال شرمناک ہے۔ اب قاتل اور ظالم حکمرانوں کے خلاف کھلی جنگ ہو […]

.....................................................

پولیس گردی اور طاہر القادری کا انقلاب

پولیس گردی اور طاہر القادری کا انقلاب

گزشتہ روزاپنے اُستاذی المکرم حافظ شفیق الرحمن جن کو ڈاکٹر طاہر القادری نے ”لسان العصر ” کا خطاب دیا ہے کو اپنی تازہ ترین تصنیفات ”غو ث ُ الوریٰ ” اور”ماواں ،ٹھنڈیاں چھاواں ”پیش کرنے گیا تو دورانِ گفتگومنہا ج القرآن سیکرٹریٹ میں پولیس کی طرف سے جو خون کی ہولی کھیلی اور جو بد […]

.....................................................

جمشید دستی کا حلقہ پی پی 264کے ن لیگی ایم پی اے قیصر مگسی کی پولیس گردی کے خلاف دھرنا

جمشید دستی کا حلقہ پی پی 264کے ن لیگی ایم پی اے قیصر مگسی کی پولیس گردی کے خلاف دھرنا

لیہ(ایم آر ملک سے )جمشید دستی کا حلقہ پی پی 264 کے ن لیگی ایم پی اے قیصر مگسی کی پولیس گردی کے خلاف دھرنا ،عوام کی بھر پور پذیرائی ،پاکستان تحریک انصاف کیضلعی رہنما چوہدری خالد محمود ارائیں مسلم لیگ ن کے سابق ضلعی جنرل سیکریٹری بشارت رندھاوا کی احتجاج میں خصوصی شرکت ،جنوبی […]

.....................................................

پاکستان انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام وکلاء تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف پولیس گردی پر بھر پور احتجاج کریں گے

گوجرانوالہ : پاکستان انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام وکلاء تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف پولیس گردی پر بھر پور احتجاج کریں گے، ان خیالات کا اظہار انصاف لائرز فورم ضلع گوجرانوالہ کے صدر رضا شاہنواز بٹر ایڈووکیٹ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر چودھری علی رضا بٹر، یاسر سلیم […]

.....................................................