کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی پیش رفت: آئندہ ہفتے سے فراہمی ممکن

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی پیش رفت: آئندہ ہفتے سے فراہمی ممکن

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی کورونا ویکسین تمام عمر کے افراد میں قوت مدافعت پیدا کرتی ہے اور طبی ماہرین پر امید ہیں کہ جلد ہی اس ویکسین کی باقاعدہ منظوری ممکن ہے۔ یوں دنیا وبا کو مات دیتے ہوئے آگے بڑھ سکتی ہے۔ برطانوی اخبار ‘دا سن نے اپنی […]

.....................................................