کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب، کراچی: ڈاکٹرز کی ٹیم کا رہائشگاہ پر پرویز مشرف کا معائنہ، ذرائع، ڈاکٹر کی ہدایت پر پرویز مشرف کو پی این ایس شفا منتقل کیا جا رہا ہے ، زرائع۔

.....................................................

ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کو پھر حاضری سے استثنیٰ مل گیا

ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کو پھر حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو ایک مرتبہ پھر حاضری سے استثنیٰ مل گیا ۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ سابق صدر کے وکیل الیاس صدیقی پیش نہ ہوئے […]

.....................................................

تنقید اور پابندی کا خطرہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ سے ہی پھر گئے

تنقید اور پابندی کا خطرہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ سے ہی پھر گئے

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دنیا بھر میں تنقید اور پابندی کے ڈر پر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ سے ہی پھر گئے۔ لاس اینجلس میں ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران جب میزبان نے ان سے مسلمانوں پر امریکا میں پابندی کے بیان پر سوال کیا تو ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ٹرن لے لیا۔ صدارتی […]

.....................................................

پھر اے قائد تجھے پکار رہا ہے تیرا وطن……

پھر اے قائد تجھے پکار رہا ہے تیرا وطن……

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ خالق پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح بلاشبہ ایک تاریخ ساز شخصیت تھے۔ انہوں نے اپنے قوت ارادی ، بے انتہا محنت اور خلوص دل سے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ ہندوستانی اخبار”ٹائمز” محمد علی جناح کو کچھ ان الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ ”پاکستان کا قیام موجودہ دور […]

.....................................................

شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے

شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے

ممبئ (جیوڈیسک) شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے۔ اطلاعات کے مطابق 2009 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم کمینے کے سیکوئل کی تیاری شروع کردی ہے۔ ہدایتکار وشال بھردواج کا کہنا ہے کہ وہ ’’حیدر‘‘ کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد ’’ کمینے‘‘ کے سیکوئل ’’مہا کمینے ‘‘ پر […]

.....................................................

لاہور ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میں

لاہور ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک مرتبہ پھر دھند چھا گئی، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ دھند کے باعث مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کے مسائل کا سامنا ہے۔ لاہور صبح سے ہی گہرے بادلوں کی لپیٹ میں تھا۔ شہر کی فضاوٴں میں اچانک دھند بھی چھا گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ […]

.....................................................

شاہد آفریدی ایک بار پھر بوم بوم اننگز کھیلنے سے محروم

شاہد آفریدی ایک بار پھر بوم بوم اننگز کھیلنے سے محروم

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) شاہد آفریدی ایک بار پھر بوم بوم اننگز کھیلنے سے محروم ہو گئے، جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے اور اہم ترین ٹی ٹوئنٹی میچ میں تیرہ رنز بنا سکے۔ پاکستان کی طرف سے پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے شاہد آفریدی آئے۔ سترہویں اوور میں ان کا آنا بوم بوم لگا۔ سنسنی […]

.....................................................

رنبیر اور دیپکا نئی فلم ونڈوسیٹ میں پھر سے جلوہ گر ہونگے

رنبیر اور دیپکا نئی فلم ونڈوسیٹ میں پھر سے جلوہ گر ہونگے

ممبئی (جیوڈیسک) یہ جوانی ہے دیوانی میں خوبصورت اداکاری کرنے والی فلمی جوڑی رنبیر کپور اور اداکارہ دیپکا پڈوکون نئی فلم ونڈوسیٹ میں پھر سے جلوہ گر ہو گی۔ یہ جوانی ہے دیوانی میں رنبیر کپور اور دیپکاپڈوکون کی اداکاری اتنی شاندار تھی کہ شائقین داد دئیے بغیر نہ رہ سکے۔ فلم نے بزنس بھی […]

.....................................................

رشی کپور اور نیتو سنگھ نے ایک بار پھر ساتھ ناچ کر شائقین کو حیران کر دیا

رشی کپور اور نیتو سنگھ نے ایک بار پھر ساتھ ناچ کر شائقین کو حیران کر دیا

ممبئی(جیوڈیسک) ماضی کی مشہور بالی وڈ جوڑی اداکار رشی کپور اور نیتو سنگھ نے ایک بار پھر ساتھ ناچ کر شائقین کو حیران کر دیا۔ کامیڈ ی فلم بے شرم کے گانے “چل ہینڈ اٹھا کے نچیں”میں جوڑے نے اپنے بیٹے اور راک سٹار ہیرو رنبیر کپور کو بھی خوب نچایا۔

.....................................................

ڈینگی پھر بے قابو ہونے لگا

ڈینگی پھر بے قابو ہونے لگا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور برسات کا موسم مچھر کی افزائش کے لئے انتہائی موزوں ہے اور یہی وجہ ہے کہ جہاں مچھر کی افزائش بڑھ گئی ہے وہیں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباد تو پہلے ہی ڈینگی کے حوالے سے ہائی رسک زون تھے۔ اس سال […]

.....................................................

امریکی میگزین نے ایک بار پھر کیٹ مڈلٹن خوش لباس خاتون قراردے دیا

امریکی میگزین نے ایک بار پھر کیٹ مڈلٹن خوش لباس خاتون قراردے دیا

ونیٹی فیئر میگزین نے ایک بار پھر کیٹ مڈلٹن کو خوش لباس قرار دے دیا۔ کیٹ کو یہ اعزاز چوتھی بار ملا ہے۔ ایک بار پھر شاہی خاندان کی بہو لے گئی سب پر بازی۔ جی جناب ابھی تو شاہی خاندان کے ننھے مہمان کے چرچے کم نہ ہوئے تھے کہ امریکی میگزین ونیٹی فیئر” […]

.....................................................

وارنر برادرز کا پرانے کارٹونز کو ایک بار پھر تھری ڈی میں پیش کرنے کا فیصلہ

وارنر برادرز کا پرانے کارٹونز کو ایک بار پھر تھری ڈی میں پیش کرنے کا فیصلہ

وارنربرادرز نے بچوں کی دلچسپی دیکھتے ہوئے پرانے کارٹونز کو ایک بار پھر تھری ڈی میں پیش کرنے کا فینصلہ کیا ہے۔ ننھے ننھے بچوں کے لئے اب خوشخبری ہے۔ کتابوں سے کہانیاں جب فلموں کی شکل میں نظر آئیں تو بچوں کی خوشی دوبالا ہوگئیں۔ اچھے اچھے کارٹونز سے ان کی ہنسی رکنے نہ […]

.....................................................

کرینہ اور ریتک روشن 12 سال بعد ایک بار پھر اکھٹے

کرینہ اور ریتک روشن 12 سال بعد ایک بار پھر اکھٹے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور 12 سال بعد ایک بار پھر ریتک روشن کے ساتھ جوڑی بنائیں گی۔ فلمساز کرن جوہر کی فلم “شدھی” میں کرینہ کو لیڈنگ رول ملا ہے۔ اس فلم میں ریتک روشن بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ دونوں اداکار 12 سال بعد ایک فلم میں کام کر رہے […]

.....................................................

ایشوریا رائے بچن پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

ایشوریا رائے بچن پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹیبھارتی بیوٹی کوئن ایشوریا رائے بچن ایک مرتبہ پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں۔ سابق مس یونیورس ایشوریا رائے نے اپنی بچی کی پیدائش کے بعد کچھ عرصے کیلئے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی لیکن ذرائع کے مطابق اب وہ دوبارہ بالی ووڈ میں اپنی اداکاری […]

.....................................................

لاہور : قاتل پتنگ ڈور پھر نے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور : قاتل پتنگ ڈور پھر نے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور (جیوڈیسک) کے آزادی چوک میں نوجوان گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حدود کے تعین میں الجھی رہی۔ فیروز والا کا رہائشی حسن موٹر سائیکل پر گوالمنڈی آرہا تھا کہ آزادی چوک کے قریب کٹی پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور پر […]

.....................................................