یوکرائنی مہاجرین کی تعداد چار ملین تک پہنچ سکتی ہے

یوکرائنی مہاجرین کی تعداد چار ملین تک پہنچ سکتی ہے

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے یوکرائن پر حملے کے بعد ہزاروں افراد اپنا ملک چھوڑ کر ہمسایہ ممالک کا رخ کر چکے ہیں۔ اقوام متحدہ جلد ہی یوکرائنی مہاجرین کے لیے اقوام عالم سے ایک بلین ڈالر کے عطیات کی اپیل کرنے والا ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یوکرائن پر روسی حملے […]

.....................................................

’کورونا ویکسین کی 70 لاکھ خوراکیں مارچ تک پاکستان پہنچ جائیں گی‘

’کورونا ویکسین کی 70 لاکھ خوراکیں مارچ تک پاکستان پہنچ جائیں گی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزیر منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین کی 70 لاکھ خوراکیں مارچ تک پاکستان پہنچ جائیں گی۔ پاکستان کو عالمی ادارہ صحت کے پروگرام کے تحت ملیں گی۔ پاکستانی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ہفتہ 30 جنوری کی شب ایک ٹوئٹر پیغام […]

.....................................................

وفاقی حکومت سیاست نہ کرتی تو آج کراچی کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا: شہباز شریف

وفاقی حکومت سیاست نہ کرتی تو آج کراچی کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا: شہباز شریف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وعدے کے مطابق کراچی کو فنڈز مہیا کیے ہوتے اور سیاست نا کی ہوتی تو آج یہ دن نا دیکھنا پڑتا۔ شہباز شریف کے ساتھ مریم اورنگزیب اور احسن اقبال بھی کراچی پہنچے […]

.....................................................

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے چار روزہ دورے پر آئے برطانوی شاہی جوڑے نے آج صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ایونِ صدر پہنچے تو صدر مملکت عارف علوی اور خاتون اول نے شاہی جوڑے کو خوش آمدید کہا۔ صدر عارف […]

.....................................................

2019 میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد تک پہنچ جانے کا خدشہ

2019 میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد تک پہنچ جانے کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سال 2018 کے انتخابات سے پاکستان میں معاشی اصلاحات کا تسلسل متاثر جبکہ تعمیراتی منصوبوں میں سست روی ترقی کی شرح کو کم کرسکتی ہے، ورلڈ بینک نے جنوبی ایشیاِئی ممالک پر رپورٹ جاری کر دی۔ ورلڈ بینک نے”گلوبلائزیشن” کے فوائد کے حوالے سے جنوبی ایشیائی ممالک پرایک رپورٹ جاری کی ہے،رپورٹ […]

.....................................................

آرمی چیف 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

آرمی چیف 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر عوامی جمہوریہ چین پہنچے ہیں جہاں انہوں نے چین کی اعلی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ان ملاقاتوں میں علاقائی سلامتی، معیشت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون […]

.....................................................

آرمی چیف سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

آرمی چیف سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے قطر کے دفاعی امور کے وزیر ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ اور چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد بن علی الغنیم سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، […]

.....................................................

ملکی تاریخ کا اہم ترین کیس آج اختتام کو پہنچ جائے گا : شیخ رشید احمد

ملکی تاریخ کا اہم ترین کیس آج اختتام کو پہنچ جائے گا : شیخ رشید احمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کا اہم ترین کیس آج اپنے اختتام تک پہنچ جائے گا۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت کی جانب سے عدالت میں […]

.....................................................

وزیراعظم سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

وزیراعظم سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

انقرہ (جیوڈیسک) انقرہ پہنچنے پر ترکی کے وزیر کھیل نے وزیراعظم اور وفد کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران ترک قیادت سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت ہو گی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نواز شریف اور ترک وزیراعظم تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، کراچی، حیدرآباد موٹروے کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، کراچی، حیدرآباد موٹروے کا افتتاح کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کے کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر حکام نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ وہ کراچی حیدرآباد موٹروے ایم نائن کے پہلے سیکشن کا افتتاح کریں گے۔ ایک سو چھتیس کلومیٹر طویل سڑک […]

.....................................................

پہلا آل کراچی استاد غلام اکبر یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں شاہ فیصل ٹائون کی معروف ٹیم اسامہ اسپورٹس فائنل میں پہنچ گئی

پہلا آل کراچی استاد غلام اکبر یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں شاہ فیصل ٹائون کی معروف ٹیم اسامہ اسپورٹس فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صاحبداد محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام “پہلا آل کراچی اُستاد غلام اکبر یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے آخری سیمی فائنل معرکہ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل شاہ فیصل ٹائون کے معروف ٹیم اُسامہ اسپورٹس نے سر کرلیا۔ دوسرے سیمی فائنل میچ میں اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل ٹائون نے تجربہ کار کھلاڑیوں […]

.....................................................

لاپتا ہونے والے بلاگر سلمان حیدر واپس پہنچ گئے

لاپتا ہونے والے بلاگر سلمان حیدر واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے لاپتا ہونے والے بلاگر سلمان حیدر واپس پہنچ گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان حیدر گزشتہ رات واپس پہنچے ہیں اور ان کی حالت بہتر ہے۔ ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر، شاعر اور انسانی حقوق کے کارکن سلمان حیدر 6 جنوری کو بنی […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن ٹینس، نڈال اور میلوس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

آسٹریلین اوپن ٹینس، نڈال اور میلوس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سڈنی (جیوڈیسک) ٹینس سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے مین سنگلز میں سابق عالمی نمبر رافیل نڈال نے جائل مونافلز کو شکست دے دی۔ اسپنش اسٹار نے تین ایک سے چوتھے راؤنڈ کا میچ اپنے نام کیا۔ نڈال کی جیت کا اسکور چھ تین، چھ تین ، چار چھ اور چھ چار رہا۔ […]

.....................................................

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اسلام آباد نے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اسلام آباد نے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں لیگ کے آخری مقابلوں میں بے نظیر بھٹواسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر ایس این جی پی ایل نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ میں پنلٹی کک کی بنیاد پر پرئمیرلیگ کی چیمپئن کے الیکٹرک کو 11-12 گول سے شکست دیدی۔ سی گروپ […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی، چوتھا ون ڈے کل ہو گا

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی، چوتھا ون ڈے کل ہو گا

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز میں فائٹ بیک کا عزم لیے سڈنی پہنچ گئی ہے، گرین کیپس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے اتوار کو ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں کبھی ہوم ٹیم حاوی ہوئی تو کبھی ٹیم پاکستان بازی مار […]

.....................................................

چین کے تیار کردہ ہنگول اور بسول نامی بحری جہاز گوادر پہنچ گئے

چین کے تیار کردہ ہنگول اور بسول نامی بحری جہاز گوادر پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) گوادر کی بندرگاہ پر چین میں تیار ہونیوالے ہنگول اور بسول نامی بحری جہاز پہنچ گئے۔ پاکستانی حکام کے حوالے کر دیئے گئے۔ دونوں جہاز بندرگارہ کی سکیورٹی کے لیے پی ایم ایس اے فلیٹ میں شامل کر لیے گئے۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی […]

.....................................................

کائی نیشکوری برسبین ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کائی نیشکوری برسبین ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

برسبین (جیوڈیسک) برسبین ٹینس میں کائی نیشکوری نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ کوارٹر فائنل میں آسٹریلوی حریف جارڈن تھامسن کو ہرا دیا۔ نیشکوری نے سٹریٹ سیٹ میں کامیابی سمیٹ کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ دوحا اوپن ٹینس کے ٹاپ ایٹ مرحلے میں اینڈی مرے کامیاب ہوئے۔ برطانوی سٹار نے سپین کے نکولس الماگرو […]

.....................................................

ناروے کے مصروف ترین تبلیغی دورے کے بعد پیر مفتی عثمان افضل قادری فرانس پہنچ گئے

ناروے کے مصروف ترین تبلیغی دورے کے بعد پیر مفتی عثمان افضل قادری فرانس پہنچ گئے

پیرس، گجرات (محمد عرفان) ناروے کے مصروف ترین تبلیغی دورے کے بعد پیر مفتی عثمان افضل قادری فرانس پہنچ گئے۔ پیرس کے چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر احباب نے استقبال کیا، 6جنوری کو 2017ء کو جمعہ ورلڈ اسلامک مشن کے زیراہتمام مسجد قباء پیرس میں پڑھائینگے۔ قبل ازیں ناروے میں مختلف اسلامک سنٹرز اور مساجد کا […]

.....................................................

ملک فلک شیر اعوان اور سردار ذوالفقار علی گردہ سے محروم ہونے والی لڑکی کے گھر پہنچ گئے، تعاون کی یقین دہانی

ملک فلک شیر اعوان اور سردار ذوالفقار علی گردہ سے محروم ہونے والی لڑکی کے گھر پہنچ گئے، تعاون کی یقین دہانی

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) تلہ گنگ کی معروف کاروباری شخصیت ملک فلک شیر اعوان اور ایم پی اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ ڈاکٹر احسن بٹ کے ہاتھوں گردہ سے محروم ہونے والی موضع جسیال کی رہائشی لڑکی نورینہ خالق کے گھر پہنچ گئے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطا […]

.....................................................

ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف سعودی عرب پہنچ گئے، اسلامی فوج میں دفاعی مشیر کے طور پر تقرری کا امکان

ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف سعودی عرب پہنچ گئے، اسلامی فوج میں دفاعی مشیر کے طور پر تقرری کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ جلدہی اسلامی فوج میں دفاعی مشیر کی حیثیت سے فرائض سنبھالیں گے۔ پاکستان کے سابق آرمی چیف کے اعزاز میں دارالحکومت ریاض میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔ بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت اور کوئٹہ گیریژن میں افسران سے خطاب کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ میں بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں […]

.....................................................

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حصص کی نیلامی سے مالیت 22 ارب روپے تک پہنچ گئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حصص کی نیلامی سے مالیت 22 ارب روپے تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص کی نیلامی سے سٹاک مارکیٹ کی مالیت 22 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ چینی سرمایا کاروں کی جانب سے سٹاک مارکیٹ کے 40 فیصد شیئرز کی 28 روپے فی شیئرز کے حساب سے خریداری کے بعد سٹاک مارکیٹ کی مالیت 8 ارب روپے سے بڑھ کر […]

.....................................................

آصف زرداری 23 دسمبر کو کراچی پہنچ رہے ہیں، بلاول کا اعلان

آصف زرداری 23 دسمبر کو کراچی پہنچ رہے ہیں، بلاول کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آصف زرداری 23 دسمبر کو کراچی پہنچ رہے ہیں، اب ہم حکومت کے خلاف اصل اپوزیشن شروع کر رہے ہیں اور اپنے چار مطالبات حکومت سے پورے کرائیں گے۔ بلاول بھٹو نے آصف زرداری کی وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

روسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہ دورہ پر جاپان پہنچ گئے

روسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہ دورہ پر جاپان پہنچ گئے

ٹوکیو (جیوڈیسک) ذرائع ابلاغ کے مطابق 2014 میں کریمیا کے روس میں انضمام کے بعد روسی صدر پہلی مرتبہ ترقی یافتہ ملکوں کے گروپ جی سیون کے کسی رکن ملک کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کے دوران روسی صدر جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کے آبائی علاقے ناگاٹو میں منعقد ہونے والی سمٹ میں […]

.....................................................
Page 1 of 20123Next ›Last »