منتخب وزیراعظم تھا نااہل قرار دیا گیا اب نواز شریف کی باری ہے، یوسف رضاگیلانی

منتخب وزیراعظم تھا نااہل قرار دیا گیا اب نواز شریف کی باری ہے، یوسف رضاگیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میں منتخب وزیراعظم تھا لیکن مجھے نااہل قرار دیا گیا اور اب وزیراعظم نواز شریف کی باری ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے این آر کا فائدہ اٹھایا انہیں کسی […]

.....................................................

سابق چیئرمین اوگرا کے الزام پر یوسف رضا گیلانی 18 جولائی کو طلب

سابق چیئرمین اوگرا کے الزام پر یوسف رضا گیلانی 18 جولائی کو طلب

لاہور (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں گرفتار توقیر صادق نے دوران تفتیش سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور ایم ڈی سوئی سدرن زوہیب صدیقی پر بوگس گیس کنکشن جاری کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ لاہور تفتیشی ٹیم کے روبر و توقیر صادق کے انکشاف کے بعد نیب نے یوسف رضا گیلانی اور زوہیب […]

.....................................................

کیا پیپلز پارٹی دوسرے وزیراعظم کو بچا نے میں کامیاب ہو جائے گی؟

کیا پیپلز پارٹی دوسرے وزیراعظم کو بچا نے میں کامیاب ہو جائے گی؟

سپریم کورٹ کی جانب سے این آر او عملدرآمد کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی طلبی سے سیاسی ماہرین، مبصرین اورسیاست پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ نگاروں کے درمیان ایک مرتبہ پھریہ بحث چھڑ گئی ہے کہ راجہ کی رخصتی بھی قریب ہے یا پھر پیپلزپارٹیوقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے دوسرے جیالے […]

.....................................................

سابق وزیراعظم کے فیصلوں کو آئینی تحفظ حاصل

سابق وزیراعظم کے فیصلوں کو آئینی تحفظ حاصل

پاکستان : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چھبیس اپریل سے انیس جون تک کے فیصلوں کوآئینی تحفظ دینے کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ صدارتی آرڈیننس کے مطابق چھبیس اپریل تا انیس جون تک حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات چیلنج نہیں کیے جاسکیں گے۔ پاکستان اور دوسرے ملکوں سے کئے گئے […]

.....................................................

دہری شہریت کا مسئلہ، حکومت آئین میں ترمیم کرے گی

دہری شہریت کا مسئلہ، حکومت آئین میں ترمیم کرے گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)حکومت نے دہری شہریت کا مسلہ حل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں دہری شہریت کے مسئلے پر پیدا ہونے والی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ […]

.....................................................

حکمرانوں کا رویہ اور غریبوں کی آہ وفغاں

حکمرانوں کا رویہ اور غریبوں کی آہ وفغاں

سُنوسُنو…سُنوپاکستانی عوام کان کھول کر اور دل پر ہاتھ رکھ کر سُنو…آہ آہ…!!مسائل کی چکی میں پستے اپنے عوام کی فکر میں گھلتے اور اِنہیں تسلیاں دیتے ہمارے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے اقتدار کے چار سال دوماہ اور چنددن گزارلئے ہیں(مزیدگزارنے اور اپنی مدت پوری کرنے کی ضد کے ساتھ اپنے انوکھے […]

.....................................................

ن لیگ استعفے دے، ضمنی الیکشن کرائیں گے، وزیر اعظم

ن لیگ استعفے دے، ضمنی الیکشن کرائیں گے، وزیر اعظم

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ن لیگ استعفے دے ہم ضمنی انتخابات کرادیں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ن لیگ چھوٹے چھوٹے جلسے کرکے تماشہ نہ دکھائے ،اسمبلیوں سے استعفے دے ہم ضمنی انتخابات کرادیں گے ،ان کا کہنا […]

.....................................................

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی۔ انہیں تابرخاست عدالت توہین عدالت کی سزا دی گئی جو عدالت کا وقت ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم ہو گئی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے جان بوجھ کر توہین عدالت کی […]

.....................................................