جب چڑیاں چُگ گئیں کھیت

جب چڑیاں چُگ گئیں کھیت

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بالآخر زاہد حامد وزیر قانون کو رخصت ہونا پڑا جب آئین میں موجود ختم نبوت کی شقوں میں ترمیم کا بل پاس کیا گیا تھا تو ہی ممبر قومی اسمبلی حافظ حماد اللہ نے اعتراض اٹھایا تھا اور اس میں ترمیم کے لیے تجاویز دی تھیں مگر اکیلی آواز […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کو زاہد حامد کی پشت پر کھڑے ہونا چاہیے تھا: احسن اقبال

سیاسی جماعتوں کو زاہد حامد کی پشت پر کھڑے ہونا چاہیے تھا: احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے دھرنا مظاہرین نے زیادہ تر جگہوں سے راستے خالی کر دیئے، پرامید ہیں شام تک راستے کھل جائیں گے۔ احسن اقبال نے کہا دھرنے نے ہمارے لیے بہت سے سوالوں کو جنم دیا ہے۔ انہوں نے کہا لوگوں کو مشتعل کیا گیا اور گھروں […]

.....................................................

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے مستعفی

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے استعفیٰ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیش کیا۔ وفاقی وزیرِ قانون زاہد حامد نے فیض آباد دھرنے کی بگڑتی صورتحال کے باعث استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ دھرنا مظاہرین کے […]

.....................................................

چوہدری غضنفر جمشید کی زاہد حامد کے بیٹے علی زاہد سے لاہور میں ملاقات

چوہدری غضنفر جمشید کی زاہد حامد کے بیٹے علی زاہد سے لاہور میں ملاقات

ملکہ + گلیانہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کے نائب صدر چوہدری غضنفر جمشید نے پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اوورسیز کے آرگنائزر اور وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے بیٹے علی زاہد سے لاہور میں ملاقات کی۔ چوہدری غضنفر جمشید نے علی زاہد کو کویت میں یوتھ ونگ کی […]

.....................................................

زاہد حامد کی صدارت میں انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

زاہد حامد کی صدارت میں انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

زاہد حامد کی صدارت میں انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، تحریک انصاف کے ارکان کی بھی انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت، نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ حاصل کرتے ہی ووٹر کا نام انتخابی فہرست میں شامل ہو جائے گا، زاہد حامد، شناختی کارڈ بنتے وقت ووٹر کو مستقل […]

.....................................................

زاہد حامد کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس

زاہد حامد کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس

زاہد حامد کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس، کمیٹی نے الیکشن کمیشن کو مکمل مالی خود مختاری دینے کی منظوری دے دی، نادرا حکام نے کمیٹی کو بایو میٹرک نظام اور الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے معاملے پر بریفنگ۔

.....................................................

وفاقی حکومت عبدالحمید ڈوگر، شوکت عزیز اور زاہد حامد کیخلاف کارروائی نہیں کر سکتی

وفاقی حکومت عبدالحمید ڈوگر، شوکت عزیز اور زاہد حامد کیخلاف کارروائی نہیں کر سکتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانچ صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ نے تحریر کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر، سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور سابق وفاقی وزیر زاہد حامد کیخلاف کاروائی نہیں کر سکتی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ غداری کیس کا ٹرائل روکنے پر وفاقی […]

.....................................................

زاہد حامد نےغداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

زاہد حامد نےغداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما زاہد حامد نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی جانب سے 21 نومبر کو دیئے گئے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے خواجہ حارث ایڈووکیٹ […]

.....................................................

وزیراعظم نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد کا استعفی قبول کر لیا

وزیراعظم نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد کا استعفی قبول کر لیا

وزیراعظم نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد کا استعفی قبول کر لیا۔ زاہد حامد نے مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد استعفی دیا تھا۔

.....................................................

آئین شکنی کیس: شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد کو شامل کرنے کا حکم

آئین شکنی کیس: شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد کو شامل کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئین شکنی کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی درخواست جزوی طور پر منظور کرتے ہوئے 3 معاونین شوکت عزیز ، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد پر ایک ساتھ مقدمہ چلانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاور علی […]

.....................................................

وفاقی وزیر زاہد حامد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزیر زاہد حامد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں عدالت کی جانب سے شریک ملزم ٹھہرائے جانے کے فیصلے پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد نے استعفی دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں شریک ملزم ٹھہرائے جانے کے […]

.....................................................

وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی زاہد حامد نے نیشنل اسٹوڈنٹ سیٹلائٹ پروگرام کا افتتاح کیا

لاہور : وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد نے نیشنل اسٹوڈنٹ سیٹلائٹ پروگرام کا افتتاح کیا یہ پروگرام سپارکو اکیڈمی کی مشترکہ کاوش سے شروع کیا گیاہے۔ چیئرمین سپارکواور دیگر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز بھی اس موقع پر موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب زاہد حامد نے کہاکہ سپارکو کی یہ […]

.....................................................

زاہد حامد سے وزارت قانون کا قلمدان واپس لے لیا گیا

زاہد حامد سے وزارت قانون کا قلمدان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد زاہد حامد سے وزارت قانون کا قلمدان واپس لے لیا گیا، زاہد حامد کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت سونپ دی گئی ہے۔ وزیر مملکت خرم دستگیر کی وزارت بھی تبدیل کی گئی ہے انہیں وزیر مملکت برائے نجکاری مقرر کیا گیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا […]

.....................................................