زینب کے قاتل عمران کی مزید 3 بچیوں سے زیادتی ثابت، 12 مرتبہ سزائے موت کا حکم

زینب کے قاتل عمران کی مزید 3 بچیوں سے زیادتی ثابت، 12 مرتبہ سزائے موت کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو مزید 3 مقدمات میں 12 مرتبہ سزائے موت سنا دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 17 فروری کو زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کو 4 مرتبہ سزائے موت سنائی تھی جس کے خلاف اس […]

.....................................................

زینب کے قاتل عمران کا عدالتی انکاؤنٹر

زینب کے قاتل عمران کا عدالتی انکاؤنٹر

تحریر : منیر محمد انسداد دہشت گردی کورٹ نے زینب قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم عمران کو چار بار سزائے موت اور بتیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ یہ سزا جہاں بہت سے لوگوں کے لیے اطمینان قلب کا باعث بنی وہیں بہت لوگ کہہ رہے ہیں کہ اکیلے عمران کو قربانی […]

.....................................................

زینب قتل کیس کے ملزم کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

زینب قتل کیس کے ملزم کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7 سالہ بچی زینب کے قتل کے ملزم کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملزم عمران نقشبندی کے ٹرائل سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم […]

.....................................................

کیا محصوم زینب کے سفاک قاتل کو سنگ سار کیا جائے

کیا محصوم زینب کے سفاک قاتل کو سنگ سار کیا جائے

تحریر : میر افسر امان پنجاب کے شہر قصور میں محصوم بچی زنیب کا درندہ صفت سفاک قاتل گرفتار ہو چکا ہے۔اس نے سنگین جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔کیا اس وحشی، انسانیت سے خارج ،انسان نماء بھیڑیے کوسنگ سار کیا جائے؟ یامغر ب سے متاثر سینیٹ کے ممبران پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت […]

.....................................................

زینب قتل کیس : چیف جسٹس کا نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم

زینب قتل کیس : چیف جسٹس کا نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) زینب قتل از خود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوئی، چیف جسٹس نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے الزامات پر نئی جے آئی ٹی بناتے ہوئے حکم دیا پہلی ٹیم بھی اپنی تحقیقات جاری رکھے۔ انہوں نے آئی جی سے کہا تمام وسائل بروئے کار لائیں اور جلد از جلد از […]

.....................................................

زینب کے والد کی پکار

زینب کے والد کی پکار

تحریر : محمد شاہد محمود پنجاب کے ضلع قصور میں سات سالہ بچی زینب سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران نامی اس ملزم کی گرفتاری کا اعلان منگل کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ اس پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے […]

.....................................................

زینب قتل کیس کی آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہو گی

زینب قتل کیس کی آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زینب قتل کیس از خود نوٹس کی سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار مقدمے کی سماعت کریں گے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ محمد ادریس اور آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے، جے آئی ٹی کے […]

.....................................................

شاباش جے آئی ٹی، ویلڈن شہباز شریف

شاباش جے آئی ٹی، ویلڈن شہباز شریف

تحریر : ملک محمد سلمان آخرکار پولیس زینب سمیت قصور کی 8 بچیوں سے زیادتی اور قتل کے ملزم عمران کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ، وزیراعلیٰ پنجاب نے تفصیلات سے اگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں زینب جس طرح اس شخص کے ساتھ جا رہی تھی اس سے […]

.....................................................

معاشرے کے ناسور

معاشرے کے ناسور

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم بابا بھلے شاہ کی نگری قصور کے رہائشی حاجی امین کی معصوم اور ننھی کلی زینب کا قاتل آخر کار پولیس کی چودہ دن کی شبانہ روز محنت رنگ لائی اور درندہ صفت عمران نامی شخص گرفتار کر لیا گیا سفاک قاتل و جنسی وحشی نے نہ صرف زینب […]

.....................................................

زینب کے قاتل کی گرفتاری کا اعلان کر دیا گیا

زینب کے قاتل کی گرفتاری کا اعلان کر دیا گیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بتا ئیں اَب اِس پر قوم ہنسے یا روئے؟ کیا کرے ؟ فیصلہ آپ جو کریں گے وہی ٹھیک ہوگا کیوں کہ حکمرانوں، سیاستدانوں اور عوام کو سیکیورٹی فرا ہم کرنے والے اداروں کے دل تو پتھر کے ہو گئے ہیں محکمہ پولیس کے کیا کہنے ہیں ؟ اِسے […]

.....................................................

زینب کو والدین سے ملوانے کا بہانہ بنا کر اغواء کیا: ملزم عمران کا اعترافی بیان

زینب کو والدین سے ملوانے کا بہانہ بنا کر اغواء کیا: ملزم عمران کا اعترافی بیان

لاہور (جیوڈیسک) زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران زینب سمیت دیگر معصوم کلیوں سے زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کو اعترافی ویڈیو بیان میں ملزم عمران کا کہنا ہے زینب کو والدین سے ملوانے کا کہہ کر گھر سے لے کر گیا، زینب بار بار پوچھتی رہی ہم کہاں جا رہے […]

.....................................................

زینب قتل کیس: تالیاں بجانے پر شہباز شریف تنقید کی زد میں

زینب قتل کیس: تالیاں بجانے پر شہباز شریف تنقید کی زد میں

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے ضلع قصور میں سات سالہ بچی زینب سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران نامی اس ملزم کی گرفتاری کا اعلان منگل کے روز وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ اس پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے تفتیش کاروں کے […]

.....................................................

زینب کا قاتل عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زینب کا قاتل عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

قصور (جیوڈیسک) ننھی زینب کے قتل کے ملزم عمران کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے جواب دیا کہ ڈی این اے رپورٹ کے بعد ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ زینب کے قاتل عمران کو لاہور […]

.....................................................

ایسی پردہ پوشی بھی جرم ہے جناب

ایسی پردہ پوشی بھی جرم ہے جناب

تحریر : ممتاز ملک. پیرس اتنے دن سے جو ہم تڑپ تڑپ کر صاحب اختیار کو.متوجہ کر رہے تھے کہ یہ گندا آدمی زینب کے اس کے خاندان کے ہی ارد گرد موجود ہے . یہ زانی یہ قاتل جو مذہبی ادارے کا فعال رکن ہونے کا ڈرامہ سالہا سال سے بخوبی نبھا رہا بہے […]

.....................................................

زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم 8 بچیوں کا قاتل نکلا

زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم 8 بچیوں کا قاتل نکلا

قصور (جیوڈیسک) ملزم عمران نے تمام بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا، درندگی کے بعد قتل کی گئی بچیوں میں زینب کے علاوہ کائنات، ایمان فاطمہ، نور فاطمہ، تہمینہ، عائشہ، عاصمہ اور لائبہ شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم عمران کا ڈی این اے آٹھ بچیوں کے ساتھ میچ […]

.....................................................

زینب کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

زینب کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے زینب کے والد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ننھی پری زینب کے قاتل کی گرفتاری کا اعلان کیا، ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی نے شبانہ روز محنت سے کیس حل کیا، 14 دن جے آئی ٹی اور پوری ٹیم نے دن رات محنت کی۔ […]

.....................................................

زینب قتل کیس کا ملزم گرفتار کر لیا، پولیس کا دعویٰ

زینب قتل کیس کا ملزم گرفتار کر لیا، پولیس کا دعویٰ

قصور (جیوڈیسک) زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، عمران نامی شخص کا ڈی این اے میچ کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زینب قتل کیس میں عمران نامی شخص کا ڈی این اے میچ کر گیا جسے گزشتہ رات حراست میں لیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

زینب کا بیہمانہ قتل اور پولیس کی بے حسی

زینب کا بیہمانہ قتل اور پولیس کی بے حسی

تحریر : ملک محمد قومی اخبارات کے کالم نگاروں اور مختلف ٹی وی چینلز کے اینکرپرسنز پر مشتمل پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے خصوصی وفد نے زیادتی کے بعد قتل کی گئی معصوم بچی زینب کے والدین سے ان کے گھر قصور میں تعزیت کی۔ زینب کے گھر پہنچے تو وہاں یوں لگ رہا تھا […]

.....................................................

مجسمہ ٹری ٹران اور قصور کی زینب

مجسمہ ٹری ٹران اور قصور کی زینب

تحریر : میاں وقاص ظہیر نارو کے مشہور سنگ تراش اوسلو کی اکیڈمی نے حالیہ دنوں میں ایک ”ٹری ٹران “ کے نام سے مجسمہ بنایا ہے جس نے نہ صرف مشرق وسطیٰ بالکل پوری دنیا جہاں جہاں بھی اس” ٹری ٹران“ کی تصاویر پہنچی ہیں سب کو حیران کر دیا ، یہ مجسمہ اس […]

.....................................................

حکمرانو، زینب کو انصاف چاہئے

حکمرانو، زینب کو انصاف چاہئے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج یقینا معصوم زینب کے اندوہناک واقعہ نے معاشرے کے ہر فرد کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے آج ہر فرد اشکبار ہے یہ کہنے میں کو ئی عار اور شرم نہیں ہو رہی ہے کہ ہما رے ہر معا ملے میں بہت بگاڑ ہے، کو ئی ایک ہو […]

.....................................................

ننھی کلیاں کیوں مسلی جا رہی ہیں

ننھی کلیاں کیوں مسلی جا رہی ہیں

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آج اسلام کے سوائے سب کچھ موجود ہے۔سماج کی بے حسی میں ہمارا معاشرہ کس سمت بڑھ رہا ہے ؟ کیا کسی کو ہوش ہے۔ماضی میں کراچی میں بشرا زیدی کے قتل سے لے کر آج زینب کی بے حرمتی کر کے زندگی سے […]

.....................................................

معصوم زینب اور بہت سے معصوم بچوں کا اصل قاتل کون

معصوم زینب اور بہت سے معصوم بچوں کا اصل قاتل کون

تحریر : حلیم عادل شیخ دنیا میں بہت سے ظلم وزیادتی کے واقعات ہوتے رہتے ہیں ان واقعات میں سے کچھ کا مداوا ہوجاتاہے لیکن کچھ کا ممکن ہی نہیں ہو پاتا۔ لیکن جو واقعہ قصور میں معصوم بچی زینب کے ساتھ ہوا ہے اس نے ظلم کی تاریخ کو بہت پیچھے کی جانب دھکیل […]

.....................................................

آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات، ملزم جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی

آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات، ملزم جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی

قصور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب نے زینب کے اہلخانہ کو قاتل کو جلد پکڑنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کئی مشتبہ افراد گرفتار کئے، ڈی این اے میچ کرنے کے بعد اعلان ہو گا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات کی […]

.....................................................

حوا کی بیٹی محفوظ کیوں نہیں

حوا کی بیٹی محفوظ کیوں نہیں

تحریر : عابد علی یوسف زئی پاکستان میں معصوم بچوں کو ہوس کا نشانہ بنانا کوئی نئی بات نہیں۔ آئے روز جنسی استہسال کی خبریں اخباروں کی زینت بنی ہوتی ہے۔ معصوم کلی زینب کی موت بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ نجانے کتنی خواتین اپنی عزتیں گنواچکی ہیں، کتنی کلیوں کو مسل کر […]

.....................................................
Page 1 of 212