پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کیوں ضروری ہے

پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کیوں ضروری ہے

تحریر : عبداللہ قمر کسی بھی فرد، قوم یا ریاست کی لیے نظریات کی حیثیت بھی وہی ہے جو ضرورت و اہمیت پانی کی پودے کے لیے ہے۔ اگر پودے کی بروقت آبیاری ہوتی رہے تو پودا بڑھتے بڑھتے ایک قدآور اور مظبوط درخت بن جاتا ہے۔ لیکن اگر ذرا سی بھی غفلت برتی جائے […]

.....................................................

آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں

آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں

تحریر : ممتاز حیدر پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے کسی بھی حد تک جائے گی۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہم درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے دقیفہ فروگذاشت نہیں کیا […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے 90 فیصد اہداف حاصل کر لئے: صدر ممنون

آپریشن ضرب عضب کے 90 فیصد اہداف حاصل کر لئے: صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں مصالحت کےلئے چار ملکی کوششیں جلد کامیاب ہونگی اور خطے میں بہتری آئے گی۔ صدر نے یہ بات کینیڈا کی سبکدوش ہونے والی سفیر ہیتھر کروڈن سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنھوں نے جمعہ کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

ضرب عضب کے مثبت نتائج آ رہے ہیں، منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

ضرب عضب کے مثبت نتائج آ رہے ہیں، منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا امریکی ایوان صنعت و تجارت کی پاکستان کے ساتھ قریبی شراکت داری ہے۔ ایوان صنعت و تجارت کی کوششوں سے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ ملا ہے۔ پاکستان اور امریکا کے اقتصادی، تجارتی تعلقات […]

.....................................................

ضرب عضب میں 98.5 فیصد قبائلی علاقہ حکومتی عملداری میں آ گیا

ضرب عضب میں 98.5 فیصد قبائلی علاقہ حکومتی عملداری میں آ گیا

پشاور: ضرب عضب میں 98.5 فیصد قبائلی علاقہ حکومتی عملداری میں آ گیا، 1.5 فیصد علاقے میں شرپسندوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہے، قبائلی علاقوں سے دہشگردوں کے ٹھکانے ختم اور انہیں گرفتار کیا گیا، راجگال میں آپریشنز جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 19/12/2015

گجرات کی خبریں 19/12/2015

گجرات (جی پی آئی) جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما سید الطاف الرحمن نے کہا ہے کہ ضرب عضب آپریشن کو جاری رہنا چاہئے کیونکہ ملکی سلامتی کیلئے یہ آپریشن نا گزیر ہے۔ وہ گزشتہ روز جامع مسجد اہلحدیث محلہ قاسم پورہ میں خطبہ جمعتہ المبارک میں خطاب کر رہے تھے۔ انہوںنے کہا کہ ضربِ عضب […]

.....................................................

عمران خان نے بھی ضرب عضب کی کامیابی کا کریڈٹ وزیراعظم کو دیدیا

عمران خان نے بھی ضرب عضب کی کامیابی کا کریڈٹ وزیراعظم کو دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کپتان نے واضح پیغام دے دیا۔ کہتے ہیں بہت ہو گئی اب فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہو گی۔ عمران خان نے کہا کہ شریف برادران نے بادشاہت قائم کر رکھی ہے۔ پنجاب میں اپوزیشن کی آواز اکثریت […]

.....................................................

ضرب ِ عضب

ضرب ِ عضب

تحریر: عاقب شفیق اُن دنوں کی بات ہے جب صفدر ساتویں جماعت میں پڑھتا تھا۔ وہ والدین کا اکلوتا بیٹا تھا یہی وجہ تھی کہ وہ بہت لاڈلا بھی تھا۔ والد ہائی سکول ٹیچر تھے اور اپنے بیٹے کی کوئی خواہش ایسی نہ دیکھ پاتے جو پورے نہ ہو۔ صفدر کے پاس سائیکل بھی تھی۔ […]

.....................................................

ضرب عضب سے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ ہو گئے، جوناتھن کارپینٹر

ضرب عضب سے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ ہو گئے، جوناتھن کارپینٹر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے جوناتھن کارپینٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ کی ادائیگی جاری رہے گی۔ وہ برائے افغانستان اور پاکستان کے معاون نمائندہ خصوصی ہیں۔ ضرب عضب سے وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ علاقے بن گئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جوناتھن کارپینٹر نے دہشت گردی کے خلاف […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ضرب عضب، کراچی آپریشن پر بات چیت

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ضرب عضب، کراچی آپریشن پر بات چیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں کراچی آپریشن، ضرب عضب، فاٹا میں تعمیر نو اور امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس کے دورہ پاکستان سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں […]

.....................................................

جذبہ جہاد اور ضرب عضب

جذبہ جہاد اور ضرب عضب

تحریر: اقبال زرقاش کوئی مسلم معاشرہ جہاد کی روح سے بیگانہ ہو کر بطور آزاد قوم اور خود مختار قوم زندہ نہیں رہ سکتا ۔جہاد سے اعمال و آدابِ مسلمانی سرخرو ہو کر اُخروی کامرانی کی حدوں تک پہنچاتے ہیں۔رسول پاکۖنے فرمایا کہ ” میری اُمت پر قیامت تک جہاد فرض ہے” گویا جب تک […]

.....................................................

ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔ صوفی مسعود احمد صدیقی

ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔ صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیرقائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی لاثانی سرکارنے حکومت اور افواج پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آپریشن ضرب اور نیشنل ایکشن پلان کوفوری طور پر مکمل پایا تکمیل تک پہنچایا جائے تاکہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور ملک میں پھیلی تربیت گاہوں کو فوری طور پر ختم […]

.....................................................

ضرب عضب کا ایک سال اور صوبائی بجٹ

ضرب عضب کا ایک سال اور صوبائی بجٹ

تحریر: محمد صدیق پرہار پاکستان سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لیے شروع کیے گئے فیصلہ کن آپریشن ضرب عضب کوایک سال ہو گیا ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا طویل آپریشن ہے جو شرپسندوں کے خلاف جاری ہے۔شمالی وزیرستان میں جاری اس آپریشن ضرب عضب میں ایک سال کے دوران دو […]

.....................................................

ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا، صدر مملکت

ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا، صدر مملکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ خواہا یہ دہشتگرد فاٹا میں […]

.....................................................

ضرب عضب آپریشن ہی ملکی بقاء اور سلامتی کا ضامن ہے۔ ملک اکبر حیات

ضرب عضب آپریشن ہی ملکی بقاء اور سلامتی کا ضامن ہے۔ ملک اکبر حیات

فیصل آباد : ضرب عضب آپریشن ہی ملکی بقاء اور سلامتی کا ضامن ہے افواج پاکستان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ملکی تعمیر و ترقی میں ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران چناب مارکیٹ کے سوساں روڈ کے صدر ملک اکبر حیات نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک […]

.....................................................

بھارت کے خلاف بھی ایک ضرب عضب ضروری ہے

بھارت کے خلاف بھی ایک ضرب عضب ضروری ہے

تحریر : علی عمران شاہین بھارت نے شکر گڑھ سیکٹر میں پاکستانی رینجرز کے جوانوں کو فلیگ میٹنگ کے بہانے بلا کر اچانک فائرنگ شروع کر دی اور دو پاکستانی جوان شہید کر دیئے۔جب پاکستانی فوج اپنے ان زخمی جوانوں کو اٹھانے گئی تو ایمبولینس کو بھی بھارتی فوج نے اس وقت آگے نہ بڑھنے […]

.....................................................

ضرب عضب کی کامیابی پر بھارت سیخ پا، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا تیز

ضرب عضب کی کامیابی پر بھارت سیخ پا، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا تیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ضرب عضب اور افغانستان اور پاکستانی علاقوں میں بھارتی مذموم عزائم کو ناکام بنائے جانے نے بھارت کو سیخ پا کر دیا ہے اور بھارت کو پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابیاں ہضم نہیں ہو رہیں۔ کبھی بھارتی فوج لائن آف […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب پورے ملک میں ہونا چاہیے، راجا ناصر عباس

آپریشن ضرب عضب پورے ملک میں ہونا چاہیے، راجا ناصر عباس

کراچی (جیوڈیسک) مجلس وحدت المسلمین کے رہنما راجا ناصر عباس کا کہنا ہے آپریشن ضرب عضب پورے ملک میں ہونا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجا ناصر عباس نے کہا کہ معصوم بچوں کی شہادت کو نہیں بھولنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے قاتلوں کو پھانسی نہ […]

.....................................................

جنہوں نے میرے بچوں کی جانیں لیں ان سے حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، وزیراعظم

جنہوں نے میرے بچوں کی جانیں لیں ان سے حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، وزیراعظم

جنہوں نے میرے بچوں کی جانیں لیں ان سے حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، ہم ان بزدلوں کو ان کے بلوں سے نکال کر ان کا صفایا کریں گے، ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

دشمنان پاکستان کے لئے ضرب غضب

دشمنان پاکستان کے لئے ضرب غضب

تحریر : کوثر رحمتی خان اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی ملٹری آپریشنز سمیت قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز، وفاقی وزرا عبدالقادر بلوچ، اسحاق ڈار، گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی اور وزیراعظم کیمعاون خصوصی طارق فاطمی نے شرکت کی […]

.....................................................

پشاور:آپریشن ضرب عضب میں شہید میجر واصف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور:آپریشن ضرب عضب میں شہید میجر واصف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے میجر واصف علی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ادا کی گئی، جس میں گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان، آئی جی ایف سی میجر جنرل طیب اعظم […]

.....................................................

ضرب عضب کی کامیابی پر ہمیں ناز ہے

ضرب عضب کی کامیابی پر ہمیں ناز ہے

تحریر:ممتاز اعوان شمالی وزیرستان میں ”ضرب عضب”کے آپریشنل کمانڈرمیجر جنرل ظفراللہ نے آپریشن کی کامیابیوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا بارود ایٹم بم جتنی تباہی پھیلا سکتا تھاجبکہ دہشت گردوں کی جنگی معیشت 2.4 ارب روپے اوروہ اپنے بارودی ذخیرے سے ساڑھے 16سال جنگ لڑسکتے تھے ،شمالی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: آپریشن ضرب عضب میں ایک اور کامیاب کارروائی

شمالی وزیرستان: آپریشن ضرب عضب میں ایک اور کامیاب کارروائی

شمالی وزیرستان: آپریشن ضرب عضب میں ایک اور کامیاب کارروائی۔ دتہ خیل میں فضائی کارروائی کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر۔ ہلاک ہونے والوں میں دہشت گردوں کے اہم کمانڈرز اور غیر ملکی بھی شامل ہیں، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

ضرب عضب سے افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کی کمر ٹوٹ گئی’

ضرب عضب سے افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کی کمر ٹوٹ گئی’

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں تعینات اتحادی فورسز کے ایک سینیئر امریکی کمانڈر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کیے جانے والے آپریشن ضربِ عضب کے نتیجے میں حقانی نیٹ ورک کی افغانستان کی حدود میں حملے کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے۔ بدھ کو پینٹاگون کی جانب سے ریلیز کی […]

.....................................................
Page 1 of 212