طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کو دھمکیاں

Flyers

Flyers

کراچی(جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کے لئے دھمکی آمیزلٹریچر کی تقسیم۔

سوشل ذرائع پر ویڈیو جاری، سی آئی ڈی پولیس نے کراچی سے چار دہشت گرد اور پانچ ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلئیجو مبینہ طورپر کالعدم تحریکِ طالبان سے تعلق رکھتیہیں۔