تامل ناڈو: جے للیتا سے اظہار یکجہتی کیلئے جنوبی بھارتی فلم صنعت کی علامتی بھوک ہڑتال

J. Jayalalithaa

J. Jayalalithaa

چنائی (جیوڈیسک) تامل ناڈو کی سابق وزیراعلیٰ جے للیتا کو کرپشن کیس میں 4 برس قید اور جرمانے کی سزا سنائے جانے کیخلاف اور جے للتا سے اظہار یکجہتی کیلئے جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری نے گذشتہ روز علامتی بھوک ہڑتال کی۔