ٹیلی نار نے سہولت گھروں پر بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم نصب کر دیا

Telenor

Telenor

اسلام آباد (جیوڈیسک) صارفین کے ڈیٹا کی تصدیق کو یقینی بنانے کیلئے عظم کی ترجمانی کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان نے ملک گیر سطح پر سم کی ایکٹیویشن کیلئے تمام سہولت گھروں پر بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم (بی وی ایس) کامیابی کے ساتھ نصب کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ یکم دسمبر 2013ء سے کراچی میں ٹیلی نار پاکستان کے تمام سیلز و سروس سینٹرز اور فرنچائزز پر سم کی فرخت بی وی ایس کے ذریعے سرانجام دی جا رہی ہے۔