تھرپارکر : رانی کھیت بیماری سے مزید 8 مور ہلاک

Peacocks

Peacocks

تھرپارکر (جیوڈیسک) صحراے تھرپارکر میں رانی کھیت بیماری سے مزید نو مور ہلاک ہو گئے۔ سات دن میں ہلاکتوں کی تعداد اکتالیس ہو گئی۔ تحصیل ڈیپلو اور مٹھی کے دیہات میں موجود موروں کی بڑی تعداد رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا ہے۔

بینائی سے محروم مور تڑپ تڑپ کر جان دے رہے ہیں مگر دوسری جانب محکمہ وئلڈلائف کی جانب سے موروں کو بیماری سے بچا کی ویکسین نہیں لگائی گئی۔