تین برطانوی مسلمانوں کو دہشت گردی کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

British Police

British Police

لندن(جیوڈیسک)لندن 3 برطانوی مسلمانوں کو دہشتگردی کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تینوں ملزمان پر پاکستان میں دہشت گر دی کی تر بیت لینے کا الزام ہے۔جن افراد کو جیل بھیجا گیا ہے ان میں رچرڈ، عمران محمود ،جہانگیر عالم شامل ہیں ۔