کوشش ہے کہ ٹرینوں میں پنکھے چلیں اور لائٹیں جلیں ، وفاقی وزیر ریلوے

Khawaja Saad Rafiq

Khawaja Saad Rafiq

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ ٹرینوں میں پنکھے چلیں، لائٹیں جلیں اور صفائی بھی ہو۔

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کے افسران و اہلکاروں کو سمجھ آگئی ہے کہ کام کیے بغیر نہیں چھوٹے گی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ٹرینوں میں پنکھے چلیں، لائٹیں جلیں اور صفائی ہو۔