امریکی وزیر خارجہ جان کیری آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

John Kerry

John Kerry

امریکا (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اے آروائی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔

امریکی سفیر کی وزیر داخلہ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران امریکی سفیر نے طالبان سے مذاکرات میں پاکستانی کردار پر شکریہ ادا کیا۔