متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النیہان کی پاکستان آمد

Sheikh Mohamed bin Zayed to visit Pakistan

Sheikh Mohamed bin Zayed to visit Pakistan

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النیہان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

ابو ظبی کے ولی عہد اپنے وفد کے ہمراہ نور خان ائیربیس پہنچے جہاں ان کا استقبال وزیر اعظم عمران خان نے کیا۔

اس موقع پر روایتی لباس میں دو بچوں نے مہمان خصوصی کو گلدستے پیش کیے اور انہیں خوش آمدید کہا۔

بعدازاں وزیراعظم کے ہمراہ ولی عہد شیخ محمد وزیراعظم ہاؤس روانہ ہوگئے، اس دوران عمران خان نے خود گاڑی چلائی۔