امریکی ڈرون قوانین دنیا بھر کے لیے کچھ اور پاکستان کیلیے کچھ اور

امریکی ڈرون قوانین دنیا بھر کے لیے کچھ اور پاکستان کیلیے کچھ اور، ڈرون حملوں کے امریکی قواعد دیگر ملکوں کیلئے سخت، پاکستان کیلئے سی آئی اے کو چھوٹ دی گئی، دیگر ملکوں میں عام شہری نہ مارے جائیں، امریکی صدر نے 2013 میں خاص تاکید کی، سی آئی اے کو اجازت تھی کہ پاکستان میں جس پر بھی شدت پسندوں شک کا شعبہ ہو، اس پر حملہ کر دیا جائے، امریکی اخبار۔

Drone– Breaking News – Geo

Drone– Breaking News – Geo

Drone– Breaking News – Geo

Drone– Breaking News – Geo

Drone– Breaking News – Geo

Drone– Breaking News – Geo

Drone– Breaking News – Geo

Drone– Breaking News – Geo