ووٹر لسٹیں چھپ گئیں،آج سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی

Voter lists

Voter lists

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ووٹر لسٹیں چھپ کر تیاراور امیدواروں کی حتمی فہرست مرتب کرلی گئی ہے،انتخابی مہم آج سے شروع ہوکر 9 مئی کی رات 12 بجے تک جاری رہے گی،ایک دن کے وقفے کے بعد 11 مئی کو انتخابات ہوں گے۔

لیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آج سے امیدواروں کی باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی امیدواروں کو انتخابی مہم کے لئے 20 دن ملیں گے۔

اور آج سے امیدواروں کی باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم 9 مئی کی رات 12 بجے ختم ہوجائے گی اور ایک دن کے وقفے کے بعد 11مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔