کارکن تمام رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچیں آزادی مارچ پر امن ہو گا: شاہ محمود

Shah Mahmood

Shah Mahmood

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے پی ٹی آئی کے کارکن تمام رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچیں، 14 اگست کا آزادی مارچ پرامن ہو گا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا حکومت رکاوٹیں کھڑی نہ کرے تو تصادم کا کوئی خدشہ نہیں، امن و امان برقرار رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔