نوجوان نے بھائی سے جھگڑ کر کے گلے پر بلیڈ پھیر لیا، حالت نازک

Blade

Blade

جوہرآباد (جیوڈیسک) شاہ پور کے گاؤں نواب پور کا رہائشی محمد سجاد کا بھائی محمد سجاول جوہرآباد میں مستریوں کا کام کرتا تھا گذشتہ روز سجاد اُسے ملنے آیا اور اس دوران اس کا اپنے بھائی کیساتھ جھگڑا ہوا جس سے دل برداشتہ ہو کر اُس نے اپنے گلے پر تیز دھار بلیڈ پھیر دیا۔ پو لیس مصروف تفتیش ہے۔