اے آر بلوچ

A R Baloch

A R Baloch

نام :: عبدالرسول بلوچ

تاریخ پیداءش :: 1915

3/07/2005 :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: فنکار

عبدالرسول بلوچ حیدر آباد میں پیدا ہوئے۔ اے آر بلوچ اپنی منفرد آواز، ادائیگی کے انداز کی وجہ سے الگ پہچان رکھتے تھے۔ انہوں نے فن کی ابتدا ریڈیو پاکستان حیدرآباد کی۔

سندھ کے نامور ہرفن مولا فنکار ۔ اے آر بلوچ کے نام سے شہرت حاصل کی۔ حیدر آباد میں پیدا ہوئے۔ اے آر بلوچ اپنی منفرد آواز، ادائیگی کے انداز کی وجہ سے الگ پہچان رکھتے تھے۔ اس وجہ سے ڈرامہ کی دنیا کے بادشاہ تھے، جن سے کئی ابھرتے ہوئے فنکاروں نے سیکھا اور بلندیوں کو چھوا۔

انہوں نے فن کی ابتدا ریڈیو پاکستان حیدرآباد سے صدا کاری سے کی۔کچھ عرصہ اسٹیج پر بھی کام کیا بلوچ کے بارے میں یہ مشہور تھا کہ ان کو جو بھی کردار ملا، انہوں نے اپنی آواز کے جادو سے اس میں جان ڈال دی۔

پی ٹی وی کیجنگل اور دیواریں جیسے سپرہٹ ڈراموں کے علاوہ درجنوں اسٹیج، ریڈیو اور ٹی وی کیاردواور سندھی ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔