fbpx

بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی

asian stock

asian stock

بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج تیزی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں اعشایہ نو فیصد اور جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔ ماہرین کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے قرضوں کی حد بڑھانے میں ممکنہ کامیابی کے پیش نظر ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔