نرسہما رائو

 

Narasimha Rao

Narasimha Rao

نام :: نرسہما رائو

تاریخ پیداءش :: 1921

2004 :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: بھارتی وزیرِاعظم

نرسہما رائو نہرو گاندھی خاندان کے علاوہ واحد بھارتی وزیرِاعظم تھے جنہوں نے پانچ برس کی مقررہ مدت پوری کی۔

نرسہما رائو راجیو گاندھی کے قتل کے بعد گانگرس پارٹی کی جانب سے 1991 سے 1996 تک بھارت کے وزیرِاعظم رہے۔

پی وی نرسہما رائو نے ہی نوے کی دہائی میں بھارت میں آنے والی اقتصادی تبدیلیوں کا آغاز کیا۔ نرسہما رائو نہرو گاندھی خاندان کے علاوہ واحد بھارتی وزیرِاعظم تھے جنہوں نے پانچ برس کی مقررہ مدت پوری کی۔

ان کے دورِ اقتدار میں ہی دسمبر 1992 میں بابری مسجد کا سانحہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں بھارت میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ دل کا دورہ پڑنے سے دہلی میں ان کا انتقال ہوا۔